انسانیت پر اللہ تعالیٰ کے احسانات میں سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے انسانی تاریخ کے ہر دور میں انسانوں کی ہدایت کے لیے اپنے انبیاء اور رسولوں کو مبعوث فرمایا۔سب سے آخر میں رحمتہ اللعالمین محمد مصطفی ﷺ کو خاتم النبینﷺ کا لقب دے کر انسانیت کی رہنمائی کے لیے دنیا میں بھیجا۔ اور […]