دہلی

مسجد عبد النبی دفتر جمعیت علماء ہند میں ناظم عمومی جمعیت علماء ہند کے نور چشم حافظ ابوبکر کا عقد مسنون

نئی دہلی 11اکتوبر 2024. جمعیت علماء ہند کے ناظم عمومی کے نور چشم حافظ ابو بکر سلمہ متعلم حال درجہ عربی مدرسہ یاسینیہ کھڈا مظفرنگر کا عقد مسنون نماز جمعہ کے بعد تاریخی مسجد عبدالنبی میں ہوا.یہ مسجد مغل دور کے مشہور عالم دین شیخ عبدالنبی کے نام سے مشہور ہےشیخ عبدالنبی مشہور صوفی بزرگ […]