مذہبی

پھر اہل حرم سے ملاقات ہوتی !

پھر اہل حرم سے ملاقات ہوتی پھر اشکوں سے کچھ شرح جذبات ہوتی حرمین کی جگہ اور مقام دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش، پر بہار ،پرنور، متبرک، محترم، ،مقدس اور قابل قدر و منزلت ہے ، کعبہ ، یہ وہ بیت اللہ یعنی اللہ کا گھر ہے، اور سب اولین خدا کا گھر ہے، […]

مذہبی

تو نے اپنے گھر بلایا میں تو اس قابل نہ تھا

انسان کو اگر کوئی نیک عمل، اچھا کام اور خدا کو راضی کرنے والا کوئی وقت اور لمحہ میسر آئے تو اس عنایت،اوراس توفیق پر اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے اور اپنے کو خوش قسمت اور خوش نصیب سمجھنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے عدم استحقاق کے باوجود محض اپنے لطف و کرم اور […]

مذہبی

بستر اٹھائے اے شہ لولاک جاتے ہیں !

تحریر: محمد قمر الزماں ندوی وہ مدینے سے واپسی میریابھی تک آنکھ تر ہے اور میں ہوں آج مورخہ 15/ ربیع الثانی 46 ھج مطابق 20/ اکتوبر 2024ء بروز یک شنبہ مدینہ منورہ میں قیام کا آخری دن ہے، آج ہی مدینہ منورہ سے وایا دبئی کلکتہ اور پھر وہاں سےگھر واپسی ہے ، صبح […]

مذہبی

مہک رہی ہے فضائے ارم مدینے میں!

یقینا مکہ سے مدینہ کا سفر محبت کا سفر ہے ،دل کی دھڑکنوں کا سفر ،عقیدت و محبت کا سفر ہے، احترام و تقدس کا سفر ہے ،آنکھوں سے رواں آنسوؤں کا سفر ہے، جذبات و احساسات کا سفر ہے۔یہاں آنے والا ہر شخص اور ہر فرد خوش نصیب اور سعادت مند ہے ، کیونکہ […]

مذہبی

مدینہ کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ

چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ ایک مومن کے لیے کعبة اللہ اور ارض حرم کے بعد سب سے زیادہ پرکشش، حسین اور جاذبِ نظر کوئی مقام اور جگہ ہے تو وہ مدینہ منورہ وہاں کے دیگر مقامات مقدسہ اور ان سب سے بڑھ کر روضئہ […]

نبی آخرالزماںﷺ

مدنیت اور شہری امن و ترقی تعلیمات رسول میں (قسط 2)

تحریر: محمد قمر الزماں ندویاستاذ: مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ 9506600725 مکہ میں رسولﷺ کی شہری امن و ترقی کی کوششیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں بھی نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد تیرہ سال تک توحید و رسالت کی تبلغ کیساتھ ساتھ شہری ترقی، امن […]

نبی آخرالزماںﷺ

مدنیت اور شہری امن و ترقی سیرت طیبہ میں (قسط 1)

تحریر : محمد قمر الزماں ندوی، استاد: مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ 9506600725 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف انسانوں کو انسانیت نوازی، حقوق اللہ و حقوق العباد اور معاشرت و معاملات ہی سے آشنا نہیں کرایا بلکہ مدنیت اور شہری ترقی امن و امان کا قیام تعلیم و تربیت کی سہولت، روزگار ،سکونت […]

مذہبی

برسوں کی تمنا اور آرزو اب تکمیل کے قریب !

تحریر: محمد قمر الزماں ندوی(استاذ:مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ) 9506600725۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیشکش/ حافظ آفاق عادل ہرمومن کی دلی تمنا خواہش اور آرزو ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں(جیتے جی) حرمین شریفین کی حاضری کی سعادت نصیب ہو جائے ، وہ طواف کعبہ کرے،صفا و مروہ کا چکر لگائے، ملتزم سے چمٹ کر روئے ، میزاب رحمت […]