بہار

ڈاکٹر مسرت جہاں کو ویشالی مہیلا کالج شعبہ اردو نے دی شاندار الوداعیہ

حاجی پور (محمد آصف عطا) شعبہ اردو ویشالی مہیلا کالج حاجی پور کے زیر اہتمام ڈاکٹر مسرت جہاں(گیسٹ فیکلٹی)کو پی جی کالج پٹنہ یونیورسٹی میں تقرری پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔کالج کی پرنسپل پروفیسر الکا نے اس موقع پر شال اور گلدستہ دے کر اعزاز دیا۔اس موقع پر شعبہ اردو کی سرکردہ ڈاکٹر […]