سیاست و حالات حاضرہ مسلم قائدین

اسد الدین اویسی اکابر علماء کی نظر میں

مولانا محمد ولی رحمانیؒ نے اسد الدین اویسی کی خدمات اور قیادت کی تعریف میں کئی اہم نکات بیان کیے ہیں۔ مولانا ولی رحمانی کو مسلمانوں کے تعلیمی، معاشی، اور سیاسی مسائل پر گہری بصیرت حاصل تھی، اور انہوں نے ہمیشہ ان مسائل کو شدت کے ساتھ حکومت اور حکومتی اداروں کے سامنے اٹھایا۔ انہوں […]

سیاست و حالات حاضرہ مفکرین و دانشوران

مسلمانان ہند اور اسد الدین اویسی

یہ سچ ہے کہ سیاست ایک ایسے گلیارے کا نام ہے جہاں ہر عمل کا ایک رد عمل ہوا کرتا ہے اس کی مثال ندی یا نہر سی ہے جس کے ایک سرے پر کی جانے والی حرکت کا اثر دوسرے سرے پر یقینی طور پر ہوتا ہے، یہ کوئی کھیل تماشہ نہیں بلکہ دنیا […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل کا نفاذ اور مسلمانوں پر اس کے منفی اثرات!!!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : الفیض ماڈل اکیڈمی بابوآن بسمتیہ ارریہ بہاررابطہ : 8429816993 وقف ایک ایسا ادارہ ہے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کی گئی جائیدادوں کا نگران ہوتا ہے ، یہ جائیدادیں تعلیمی ، دینی ، ملی ، سماجی اور فلاحی مقاصد کے […]

امت مسلمہ کے حالات پنجاب و ہریانہ

ہریانہ میں مسلمانوں کی دینی حالت

تحریر: خالد سیف اللہ صدیقی ہریانہ کے میرے ایک فکرمند اور درد مند دل رکھنے والے دوست نے ایک دو روز قبل مجھے اپنے یہاں کی دینی صورت حال اور وہاں کے مسلمانوں کے احوال تفصیل سے بتائے۔ دوست کے بیانیے سے معلوم ہوتا ہے کہ واقعی وہاں کے احوال بڑے تشویش ناک ہیں۔ دوست […]

امت مسلمہ کے حالات

بے روزگاری کیوں ؟

تحریر: مدثر احمد، شیموگہ9986437327 مسلم نوجوانوں میں پہلے کے مقابلے میں اب تعلیمی صلاحیتیں بہتر ہورہی ہیں ، نوجوان اچھی تعلیم حاصل کررہےہیں ،انجنیئرنگ، سائنس اور ٹکنالوجی میں ڈگریاں حاصل کررہے ہیں اور وہ اچھی نوکریوں اور روزگارکے متلاشی ہیں لیکن انہیں کامیابی ہاتھ نہیں لگ رہی ہے اور نوجوانوں کا کہناہے کہ انکے پاس ڈگریاں ہوتے ہوئے بھی وہ روزگار حاصل کرنے میں ناکام ہورہے ہیں ۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

بی جے پی کی سیاست اور مسلمان

مہاراشٹر میں شیواجی کا مجسمہ گر جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔حالانکہ اس معاملے میں وزیر اعظم مودی ،وزیر اعلی ایکناتھ شیندے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس پونے کی ایک ریلی میں عوامی اسٹیج سے معافی مانگ چکے ہیں اُسکے باوجود اس معاملے کو مہا وکاس اگھاڈھی کی اتحادی پارٹیاں ٹھنڈے بستے میں ڈال […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان سیاست سے دور نہیں !!!

از قلم : مدثر احمدشیموگہ، کرناٹک۔ 9986437327 موجود ہ دور میں قوم مسلم کے زوال کے اسباب کی جب بات کی جاتی ہے تو مختلف وجوہات سامنے آتے ہیں ان میں سے دو اہم وجوہات کا جو تذکرہ ہم کرنے جارہے ہیں۔ جس میں ایک وجہ سیاست میں رہ کر بھی سیاسی شعور نہ ہونا […]

امت مسلمہ کے حالات

اللہ سمجھ دے تجھے بے میم مسلمان

تحریر: منظر عالم ویشالوی غزہ کی لہلہاتی لالہ زار زمین اسرائیل کے ہاتھوں خون خون ہےظلم رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے بلکہ بڑھ رہا ہے اور بڑھتا جارہا ہےاور نہ جانے کب تک یہ ناپاک سلسلہ جاری رہے گا اہل غزہ دورِ صحابہ کے صبر و ثَبات کا واضح استعارہ پیش کیےجارہا ہے […]