ممبئی: جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس خان فلاحی نے ریاست میں نفرت انگیز جرائم کے خلاف فوری کارروائی اور متاثرین کے لیے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا الیاس خان فلاحی نے کہا، "فلن بری تحصیل، چھترپتی سمبھاجی نگر میں نذیر خان کا بے رحمی سے […]