بہار، جھارکھنڈ و بنگال

امیر شریعت نے مولانا شبلی القاسمی کی شخصیت کو نکھارنے کا موقع فراہم کیا: محمد رفیع

مظفر پور، 20/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) انسان کی صلاحیت و اسی قابلیت کا اندازہ تب ہوتا ہے جب اسے کوئی ذمہ داری دی جاتی ہے اور وہ اس ذمہ داری کے ساتھ پوری طرح انصاف کرتا ہے، حق بجانب ہو کر ان ذمہ داریوں کو انجام دیتا ہے۔ یہی باتیں قائم مقام ناظم امارت […]