تعلیم

مدارس اسلامیہ کانظام تعلیم وتربیت

مداراس اسلامیہ، ملت اسلامیہ کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہے، اس کی بقاء سے شعائر اسلام کی بقاء ہے، اور یہ بات صرف شنید پر منحصر نہیں ہے بلکہ دید و مشاہدہ ہے۔پوری دنیا میں اس وقت اسلامیات سے قریب سب سے زیادہ اگر کہیں کے مسلمان ہیں تو وہ برصغیر کے ہی […]

مذہبی

رزق حلال اور اس کے ثمرات

موجودہ دور میں مال و زر کی ریل پیل ہے، سامان تعیش کی بہتات ہے، خواہشات کی تکمیل گھنٹوں منٹوں اور سکنڈوں میں ہورہی ہیں، اس کے باوجود ہم مسلمان شکوہ کناں اور شکوہ سنج ہیں کہ زندگی میں لذت نہیں ہے، چین و سکون عنقا ہے، حالات جبڑے کھولے ہوئے ہیں، زندگی جہنم بنی […]

تاریخی تعلیم مفکرین و دانشوران

تحریک علی گڑھ اور سر سید احمد خان

ہمارے ملک میں عہد فرنگی میں کئی(مرکزی اور مضبوط و مستحکم پانچ) تحریکیں اٹھیں ان میں دو زیادہ مقبول ہوئیں (1) تحریک دارالعلوم دیوبند (2) تحریک مسلم علی گڑھ ،اول الذکر خالص دینی اور ثانی الذکر خالص دنیوی تحریک ہے جسے ڈاکٹر فخر الاسلام الہ آبادی صاحب نے اپنی کتاب "الامام محمد قاسم النانوتوی کی […]

تنقید و تبصرہ

کتاب "جنوب کے اصحابِ کمال” کا مطالعہ

ہمارا پیارا دیش ہندوستان علاقائی اعتبار سے دوحصوں میں تقسیم ہے شمالی ہند(جس میں یوپی بہار آسام بنگال وغیرہ آتا ہے) اور جنوبی ہند (جس میں کیرلا ،کرناٹک ،آندھرا ،تلنگانہ،تمل ناڈو وغیرہ آتا ہے) دونوں علاقوں میں ہردور میں مسلمانوں کی اچھی خاصی آبادی رہی ہے، اسی وجہ سے دونوں علاقوں میں بڑی تعداد میں […]

انتقال و تعزیت علما و مشائخ

دیوبند کا آفتاب امریکہ میں غروب ہوا

ہندو پاک سے لے کر امریکہ تک پڑھا لکھا طبقہ میں شاید ہی کوئی ایسا فرد ہوگا جو موجودہ دور میں ملحدین کو راہ حق کی طرف رہنمائی کرنے والے نوجوان عالم دین مفتی ڈاکٹر یاسر ندیم صاحب مدظلہم العالی کے نام و کام سے نا آشنا ہوگا ، بلکہ جو بھی صاحب اولاد ہوگا […]