دہلی عدالت میں

10 ماہ بعد جیل سے رہا ہوں گے مفتی سلمان ازہری، سپریم کورٹ نے دی ضمانت

دہلی: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان اظہری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد وہ جیل سے باہر آئیں گے۔ گجرات حکومت کے متعدد دلائل کے باوجود، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ مفتی سلمان اظہری کو پہلے ہی گجرات پولیس کے تین مقدمات […]