سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

ملی تنظیموں کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات، مہارشٹرا میں غیر فرقہ پرست سرکار کے قیام پر گفتگو، توہین رسالت، اوقاف، مسلم نمائندگی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال

ممبئی: 3 نومبر، ملی تنظیموں کے ایک وفد نے شیوسینا یوبی ٹی کے صدر مسٹر ادھوٹھاکرے سے اُن کی رہائش گاہ ماتو شری باندرہ میں ملاقات کی،وفد کے اراکین نے ادھوٹھاکرے کو یقین دلایا کہ ہم کوشش کررہے ہیں کہ اس بار مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن کے بعد فرقہ پرست پارٹیاں کامیاب نہ ہوں بلکہ یہاں […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

این سی پی کے اسٹار کمپینرز کی فہرست میں ۳؍ ناموں کا اضافہ

سدھارتھ کامبلے ،سلیم سارنگ کے ساتھ چیتن سنی مانکر اسٹار پرچارک فہرست میں شامل ممبئی : (پریس ریلیز) این سی پی (اجیت پوار) نے تین نئے اسٹار پرچارک کی فہرست جاری کرتے ہوئے معروف این سی پی لیڈر سلیم سارنگ کو اسٹار کمپینر مقرر کرتے ہوئے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر اہم ذمہ داری […]

عدالت میں مہاراشٹرا

ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملہ: دفاعی ایڈوکیٹ یوگ چودھری نے اے ٹی ایس کی تفتیش پر اٹھائے سوال

بامبے ہائی کورٹ میں سماعت جاری، جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نے سینئر وکلاء کی خدمت حاصل کی ممبئی: 23/اکتوبربامبے ہائیکورٹ میں 7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ مقدمہ کی سماعت گذشتہ کئی ماہ سے جاری ہے۔ ملزمین کو پھانسی کی سزا دیئے جا نے والے فیصلے کی تصدیق کے لیئے ریاستی حکومت کی جانب سے […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مفتی محمد یوسف قاسمی جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کے جنرل سکریٹری نامزد

 ممبئی: 20/اکتوبر (پریس ریلیز)جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے انتخاب بتاریخ ۶/اکتوبر 2024ء  میں آئندہ میقات کے لئے نومنتخب صدر مولانا حلیم اللہ قاسمی نے ریاستی مجلس عاملہ کی تشکیل کی،جس کا پہلا اجلاس آج بتاریخ 20/اکتوبر 2024بروز اتوار  جمعیۃ علماء مہاراشٹرکے ریاستی دفتر (واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ)ممبئی میں زیر صدارت مولانا حلیم اللہ قاسمی صدر جمعیۃعلماء […]

مہاراشٹرا

آئیٹا ممبرا کے تہنیتی جلسہ میں نو منتخب اساتذہ کا شاندار استقبال

بروز جمعہ بتاریخ 18اکتوبر 2024 بوقت شام 5بجے بمقام ویمنز سینٹر زویا ہائٹ امرت نگر ممبرا میں شریف سید سر( ریاستی صدر آئیٹا) کی زیر صدارت ایک شاندار تہنیتی جلسہ منعقد کیا گیا۔ بطور مہمان خصوصی سید زاہد علی سر با نفس نفیس جلوہ افروز تھے علاوہ ازیں دیگر مہمانان خان الیاس داؤد سر نعیم […]

دہلی مہاراشٹرا

مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل پر صدر جمعیۃ علماء ہند کا اظہار افسوس

کہا کہ ریاستی سرکار لاء اینڈ آرڈر بحال کرنے میں ناکام نئی دہلی، 14 اکتوبر 2024جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کسی گینگ کے ذریعہ مہاراشٹر حکومت کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور اسے ریاست میں قانون اور نظم و […]

انتقال و تعزیت سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

افسوس! بابا صدیقی نہیں رہے

مہاراشٹرا کے مسلم لیڈروں میں ایک بڑا نام بابا صدیقی اب نہیں رہے، آج شام ساڑھے نو بجےاُن کے دفتر کے سامنے تین لوگوں نے اُن پر فائرنگ کی، تین گولیاں لگیں، لیلاوتی اسپتال لے جاتے ہوئے اُن کا انتقال ہوگیا ـ ضیاء الدین بابا صدیقی آبائی طور پر بہار سے تعلق رکھتے تھے، بڑے […]

عدالت میں مہاراشٹرا

گیٹ وے آف انڈیا بم دھماکہ: پھانسی کی سز ا کے خلاف داخل اپیل پر سپریم کورٹ میں 16/ اکتوبر کو سماعت متوقع

جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نے سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی ممبئی: 9/ اکتوبر2003 / میں ممبئی کے مشہور زویری بازار اور گیٹ وے آف انڈیا نامی علاقوں میں رو نما ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے الزام میں بامبے ہائی کورٹ کی جانب سے تین ملزمین کی پھانسی کی سزاؤں کی تصدیق کیئے […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

حج ہاؤس،ممبئی میں شور،شرابے کے درمیان مولانا حلیم اللہ قاسمی جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر منتخب

جمعیۃعلما مہاراشٹر (ارشد مدنی) کا انتخابی اجلاس حج ہاؤس،ممبئی میں معمولی شور و غل ہونے کے باوجود کامیابی سے ہمکنار ممبئی: 6 اکتوبرجمعیۃعلما ہند کی ممبر سازی کے اختتام کے بعد تقریباً ایک ماہ سے ریاست مہاراشٹر مقامی /ضلعی /شہری اور زونل جمعیتوں کے انتخابات کا سلسلہ آج حج ہاؤس کے دوسرے منزلہ وسیع ہال […]

حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

جماعت اسلامی ہند کی "اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن” مہم کے اختتامی عظیم الشان جلسہ عام کا نمائش میدان پر انعقاد

مرکزی سکریٹری شائستہ رفعت،رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر کڈیم کاویہ، جلیسہ سلطانہ، ناصرہ خانم، سیدہ فلک ودیگر کا خطابات شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام بروز اتوار نمائش میدان نامپلی پر عظیم الشان جلسہ عام برائے خواتین بضمن اخلاقی محاسن،آزادی کے ضامن، مہم منعقد ہوا۔ صدارتی خطاب میں محترمہ شائستہ رفعت ‘ مرکزی سکریٹری […]