امت مسلمہ کے حالات

علماء وقت پر فیصلہ لیں ورنہ ضرورت بے قدر کر دے گا

دو مہینے پہلے کی بات ہے کہ ممبئی کے مضافات میں واقع میرا روڈ کے عزیزیہ مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھنے گیا ہوا تھا ۔منبر پر بیٹھے ڈاکٹر عمری جو مدینہ سے عالم کی ڈگری حاصل کیے ہیں اور لکھنؤ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیے ہوۓ ہیں تقریر کر رہے تھے ۔تقریر کا […]