علما و مشائخ

سالارِ قافلہ: مولانا عبدالقیوم صاحب شمسی (قسط اول)

بات 1982 یا 1983 کی ہے،میں جامعہ اسلامیہ نیوتنی،مئو،یو پی میں درس و تدریس میں مصروف تھا،والد محترم حضرت مولانا سید محمد شمس الحق نور اللہ مرقدہ کا خط ملا،مضمون یہ تھا کہمدرسہ اسلامیہ اماموری،پاتے پور،ویشالی کے ذمہ داروں نے یہ مطالبہ رکھا ہے کہ اپنے خانوادے سے ایک ایسے فرد کو مدرسہ اسلامیہ اماموری […]