حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

ملک کی فضاء کو مکدر کرنے والے یتی نرسنگھا آنند کو فی الفور گرفتار کیا جائے

حکومت ہند سے حافظ محمد فہیم الدین منیری ناظم مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کا مطالبہ۔ کاماریڈی 8 اکتوبر (پریس ریلیز)ملک عزیز بھارت امن و شانتی، گنگا جمنی تہذیب کے لئے جاناجاتا ہے، ہر شہری کو اپنے اپنے مذہب پر چلنے کی آزادی کی وجہ سے پوری دنیا میں سونے کی چڑیا کہا جاتا ہے، […]

سیاست و حالات حاضرہ عقائد و نظریات

گستاخ رسول کی خود اپنے مذہب میں تحریف اور اس کی بھی توہین؟

مذہب چند ایسے افکار ونظریات، عقائد و اصولوں، اقدار و عبادات اور رسم و رواج کا مجموعہ ہوتا ہےجن کا اس کےسچے ماننے والے اپنے آپ کو خود بخود پابند سمجھتے ہیں اور ان پر اس قدر ایمان و یقین ہوتا ہے کہ ان میں کوتاہی یا بے عملی پر احساس ندامت، شرمندگی، سعادت سے […]

اہم خبریں مہاراشٹرا

نرسنگھانند گستاخی معاملہ: سمیع اللہ خان کو مودی سرکار کا نوٹس

ممبئی: 7 اکتوبر ۔ معروف عالم دین اور اسلام پسند صحافی سمیع اللہ خان کو 7 اکتوبر کے دن مودی سرکار نے ٹوئٹر کے لیگل سیل کے واسطے سے ایک قانونی نوٹس بھیجا ہے جس میں مودی سرکار کا دعویٰ ہے کہ نرسنگھانند کی گستاخی کےخلاف سمیع اللہ خان کا انگریزی ٹوئیٹ بھارت کی آئی […]

امت مسلمہ کے حالات

خدا کا واسطہ! میرا یہ مضمون پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]

امت مسلمہ کے حالات

بندوستان میں توہین رسالت کے مجرمین کے خلاف قانونی لڑائی کیسے لڑی جائے

بھارت میں مجرمین کے تئیں گورنمنٹ کی نرم روی اور عدالتوں کی لیٹ لطیف کارروائی کی وجہ سے جس طرح مجرمین بے خوف ہوتے جا رہے ہیں، یہ بہتر بھارت کےلیےبالکل بھی اچھا اشارہ نہیں ہے اوربالخصوص مسلمانوں کےلیے بدترین حالات پیدا ہونے کا پیش خیمہ ثابت ہوتا جارہا ہے۔ ان حالات کے لیے راستے […]

امت مسلمہ کے حالات

اہم کیا ہے ؟

گذشتہ کچھ مہینوں سے مسلمانوں کے درمیان وقف املاک کے تحفظ کو لے کر بڑی پریشانی نظر آرہی ہے اور مسلمانوں کی مختلف تنظیمیں ، ادارے اور شخصیات وقف بچائو تحریک سے جڑکر حکومت کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں ۔ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج درج کروارہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وقف اللہ کی […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

ملعون یتی نرسمہانند کا معاملہ: جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی غازی آباد پولیس کمشنر سے ملاقات، دہلی کے آئی پی ایس تھانہ میں شکایت درج

نئی دہلی، 4 اکتوبرصدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں غازی آباد کے پولیس کمشنر شری اجے کمار مشرا سے ملاقات کی اور انہیں ایک تحریری یادداشت پیش کی جس میں مہنت یتی نرسنگھانند […]

حیدرآباد و تلنگانہ سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

ہم نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر مکمل عمل پیرا ہوجائیں اور اخلاق کو عام کریں

محترمہ شائستہ رفعت(سکریڑی شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند) کا ملی تنظیموں کے خواتین ذمہ داران کے ساتھ اظہارِ خیال شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منائی جانے والی ایک ماہ طویل ملک گیر مہم بعنوان اخلاقی محاسن – آزادی کے ضامن کے ضمن میں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہندتلنگانہ نے ملی تنظیموں کے […]

مذہبی نبی آخرالزماںﷺ

رسول اکرمﷺ کا طریقئہ دعوت و تبلیغ

ازقلم: محمد قمرالزماں ندویاستاذ: مدرسہ نور الاسلام، کنڈہ پرتاپ گڑھ رابطہ نمبر 9506600725 قرآن مجید نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی کواسوۂ حسنہ کی حیثیت سے پیش کیا ہے ۔ فرمایا :’ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ ‘‘(الاحزاب: ۲۱ )(اور تمہارے لئے اللہ کے رسول ؐ میں بہترین نمونہ […]

مذہبی

باخدا دیوانہ باش و با محمد ہوشیار

ازقلم: محمد قمرالزماں ندویاستاذ: مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ9506007256 عربی زبان کے بعد سب سے زیادہ نعتیہ کلام کا ذخیرہ فارسی زبان میں ہے اور پھر اس کے بعد اردو کا نمبر آتا ہے, بلکہ سچائی یہ ہے کہ فارسی کا نمبر ایک پر ہے۔ بہر حال نعتیہ شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ […]