لبنان میں حزب اللہ کے قائد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد امریکہ اور اسرائیل نواز میڈیا نے دعویٰ کیاتھاکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کسی محفو ظ مقام پر چھپ گئے ہیں۔دنیا پراسرائیل کی عسکری طاقت اور اس کے دہشت گردانہ حملوں کا خوف اس قدر حاوی تھاکہ بڑی تعداد […]