قرآن و حدیث

نفس کی مخالفت کرنا بھی جہاد ہے!

اردو لغت میں جہاد کا معنی ہے:’ دشمن کے مقابلہ و مدافعت میں فوراً اپنی پوری قوت و توانائی صرف کرنا’۔ شریعت کی اصطلاح میں جہاد نام ہے : ‘دین اسلام کی اشاعت و ترویج، سربلندی و اعلاء اور حصول رضائے الٰہی کی خاطر اپنی تمام تر: جانی، مالی، جسمانی، لسانی اور ذہنی صلاحیتوں اور […]