مولانا و مفتی نذر توحید مظاہری استقبالیہ کے سرپرست اور مولانا ڈاکٹر یٰسین قاسمی کنوینر ہوں گے رانچی: 21ستمبر(پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکے زیراہتمام چھ اکتوبرکورانچی ،جھارکھنڈمیں ایک اہم تحفظ اوقاف کانفرنس منعقدہونے جارہی ہے،کانفرنس کی تیاری کے لیے کل بعدنمازمغرب جناب ڈاکٹرمجیدعالم رکن آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکے عالم ہاسپٹیل بریاتو،رانچی کے سمینارہال میں […]
Tag: وقف اراضی
امارت شرعیہ کے زیر اہتمام ہونے والی تحفظ اوقاف کانفرنس کی تمام تر تیاریاں مکمل
ملک کے ملی قائدین سمیت بہار، اڈیشہ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال کے حضرات علماء ودانشوران کی آمد شروع پھلواری شریف، پٹنہ: ۱۴/ ستمبر(ہمارا پیام) امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے اپنے ایک پریس بیانیہ میں کہا کہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے زیر اہتمام بتاریخ۱۵/ […]
وقف ترمیمی بل دستور ہند کے منافی، نئے نام کے حساب سے شوگر کوٹ، لیکن اصل میں وقف ایکٹ کو مزید کمزور کرنے کی سرکار کی منشا
جلگاؤں میں مختلف تنظیموں کے علماء وکلا اور سماجی کارکنان کا اظہار خیال۔ جلگاؤں:گزشتہ اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیر اہتمام ایچ ۔جے۔ تھیم کالج مہرون جلگاؤں کے عبدالقدیر موتی والا سمینار ہال میں مینارٹی فیڈریشن اور علماء کونسل جلگاؤں کے باہمی اشتراک سے وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں ایک احتجاجی میٹنگ کا انعقاد […]