انتقال و تعزیت بہار

حاجی نثار احمدکی اہلیہ اور مولانا نوشاد احمد مفتاحی کی والدہ نم‌ آنکھوں کے ساتھ پرسونی قبرستان  میں سُپرد خاک

پرسونی ۔مدہوبنی (پریس ریلیز)11/اکتوبر ۔الہدی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ پرسونی کے چیرمین اور بستی پرسونی کے فکرمند داعی و مخلص خادمِ قوم جناب حاجی نثار احمد صاحب کی اہلیہ محترمہ اور جامعہ ام الہدی پرسونی مدہوبنی بہار کے فعّال بانی وناظم جناب مولانا نوشاد احمد صاحب نثاری مفتاحی کی والدہ ماجدہ کو آج جمعہ کے […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

جامعہ ام الہدی پرسونی میں صاف شفاف ماحول میں ششماہی امتحان کا آغاز

مدہوبنی: 8/اکتوبر (پریس ریلیز)حالیہ دنوں میں جہاں ملک کے ہر خطہ میں موجود دینی مکاتب و مدارس  میں ششماہی امتحان کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں،وہیں جامعہ امّ الہدی پرسونی مدہوبنی بہارکےزیرِاہتمام درجاتِ دینیات ودرجاتِ عالمیت کا ششماہی امتحان بھی نہایت صاف شفاف ماحول میں شروع ہوچکا ہے،جس میں ڈھائی سو سے متجاوز طالبات حصہ لے […]