ادیب و شعرا

اشرف یعقوبی: جدید احساسات اور خوبصورت خیالات کا شاعر

اشرف یعقوبی کا کولکاتا مغربی بنگال سے ہے، آپ جدید احساسات اور خوبصورت خیالات کے شاعر ہیں ان کی غزل کا یہ مصرع "ان کی آنکھوں کے اشارے میں نہیں آئیں گے” نہایت دلچسپ اور معنی خیز ہے۔ یہ غزل اپنے اندر کلاسیکی غزل کی روایت کو سمیٹے ہوئے ہے، اس میں شاعر نے جدید […]