سیرت و سوانح

مہاتما کے پیچھے چھپا انسان

ازقلم : ڈاکٹر عبدالباسط انصاریاسسٹنٹ پروفیسر(ایجوکیشن) مانو کیمپس، وارانسی۔ 2اکتوبر کو دنیا بھر میں گاندھی جینتی کے طور پر منایا جاتا ہے، جس میں مہاتما گاندھی کو ان کے عدم تشدد اور آزادی کی جدوجہد میں ان کے عظیم کردار کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ ہندوستان کے بابائے قوم کا خطاب پانے والے گاندھی […]