حاجی پور / جنداہا (محمد آصف عطا)ویشالی کے ضلع مجسٹریٹ جناب یشپال مینا نے آج اپنی ٹیم کے ساتھ 1628 ہیکٹر پر پھیلی ہوئی جنداہا بلاک کے بریلا جھیل کا معائنہ کیا۔جو سردیوں میں پرندوں کا رہائش ہے۔ضلع مجسٹریٹ اور کئی افسران نے آج صبح بریلا جھیل کا دورہ کیا اور جھیل کی پوری حالات […]