سیاست و حالات حاضرہ

انتخابی سیاست میں پرینکا گاندھی کا شاہانہ داخلہ

تحریر: محمد ہاشم القاسمی (خادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگال) موبائل نمبر: 9933598528  پرینکا گاندھی ہندوستان کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی بیٹی، انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی کی بہن اور متحدہ ترقی پسند اتحاد کی سربراہ سونیا گاندھی کی بیٹی ہیں۔ ان […]

اہم خبریں سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مہاراشٹر الیکشن کے حوالے سے ایک میٹنگ

ممبئی:آج مہاراشٹر الیکشن کے تناظر میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں کانگریس اور این سی پی سمیت سیکولر پارٹیوں کے لوگ شریک تھے اس میٹنگ میں ہم نے انڈیا الائنس کو بالکل صاف انداز میں یہ پیغام دیا ہے کہ:اگر مہا وکاس آگھاڑی مہاراشٹر میں 25 نشستوں پر مسلمانوں کو امیدواری نہیں دیتا، تو […]

انتقال و تعزیت سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

افسوس! بابا صدیقی نہیں رہے

مہاراشٹرا کے مسلم لیڈروں میں ایک بڑا نام بابا صدیقی اب نہیں رہے، آج شام ساڑھے نو بجےاُن کے دفتر کے سامنے تین لوگوں نے اُن پر فائرنگ کی، تین گولیاں لگیں، لیلاوتی اسپتال لے جاتے ہوئے اُن کا انتقال ہوگیا ـ ضیاء الدین بابا صدیقی آبائی طور پر بہار سے تعلق رکھتے تھے، بڑے […]

تاریخی سیاست و حالات حاضرہ

کانگریس اور ہندو انتہا پسندی؛ 1885ء سے تقسیم ہند تک

برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں اور ہندؤں سمیت کئی اقوام کئی ہزار سال سے آباد ہیں-برصغیر میں مسلمان اور ہندو کم و بیش ایک ہزار سال تک اکٹھے رہنے کے باوجود دریا کے دو کناروں کی طرح الگ الگ رہے- تاریخِ برصغیر میں دو قومی نظریہ (مسلمان اور ہندو مذہبی، ثقافتی، تہذیبی، سیاسی، سماجی […]

سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اسد اویسی اور پرکاش امبیڈکر سے ایک اپیل

مہاراشٹر الیکشن میں اویسی اور امبیڈکر کےبغیر کانگریس جیت نہیں سکتی ہے۔ اگر INDIA اتحاد کو مہاراشٹر الیکشن جیتنا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر ونچت بہوجن آگھاڑی VBA اور مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کو اتحاد میں شامل کرنا ہوگا، ورنہ ہریانہ کی طرح بڑی شکست کے لیے تیار رہیں۔ونچت نے اب تک آنے […]

مہاراشٹرا

مہاراشٹر ڈیموکریٹک فورم ایم ڈی ایف کے اعلی سطحی وفد کی کانگرس رہنما بالا صاحب تورات سے ملاقات

ممبئی: یکم ستمبر 2024ودھان سبھا الیکشن مہاراشٹر میں عنقریب ہونے جا رہے ہیں اسی مناسبت سے مہاراشٹر ڈیموکریٹک فورم ایم ڈی ایف کے ایک اعلی سطحی وفد نے کانگرس رہنما بالا صاحب تھورات سے ملاقات کی جس میں ایم ڈی ایف کی سرگرمیاں جو لوک سبھا میں کی گئی اس کو پیش کیا گیا کہ […]