جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے دو ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی۔ احمد آباد: 11/ نومبرممبئی- احمد آباد کرناوتی ٹرین میں بم دھماکہ انجام دینے کی سازش رچنے کے انتہائی سنگین الزامات سے تین مسلمانوں کو آج احمد آباد کی سیشن عدالت نے ناکافی ثبوت وشواہد کی بنیاد پر بری کردیا۔احمد آباد سیشن عدالت […]