بہار

مرحوم جمیل اختر (کمہرولی) کی پہلی برسی پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام

کمہرولی/جالے: مرحوم جمیل اختر صاحب (والد ڈاکٹر جاوید اختر، ساکن کمہرولی) کی پہلی برسی پر اتوار کے روز کمہرولی میں واقع رہائش گاہ پر ان کی یاد میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اللّه تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ […]

ادبی گلیاروں سے بہار بین الاقوامی

کمہرولی کے دو ادبی ستاروں ڈاکٹر جمیل اختر اور ڈاکٹر جاوید اختر کو بین الاقوامی اعزاز

ڈاکٹر مظفر حنفی کی چوتھی برسی پر ادبی ایوارڈ تفویض کمہرولی/ جالے: یہ خبر نہایت ہی مسرت کے ساتھ ادبی حلقوں میں عام کی جاتی ہے کہ پروفیسر مظفر حنفی مرحوم کی چوتھی برسی پر مظفر حنفی میموریل سوسائٹی (دہلی) کی جانب سے معروف نقاد اور محقق ڈاکٹر جمیل اختر صاحب کو ان کی ادبی […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

اے ایم کے سماج سیوا ٹرسٹ نے پرچم کشائی کر منایا 78 ویں یوم آزادی

کمہرولی/دربھنگہ: مقامی راڑھی مشرقی پنچایت کے کمہرولی چوک واقع المجلس کمہرولی سماج سیوا ٹرسٹ نے پرچم کشائی کی اور 78 ویں یوم آزادی منایا۔ یہاں کے مقامی لوگوں نے اس پرچم کشائی میں حصہ لیا اور یوم آزادی جوش خروش کے ساتھ منایا۔ پرچم کشائی مؤذن محمدی مسجد جناب محمد ظہور نے کی۔ اس موقع […]