امت مسلمہ کے حالات

خدا کا واسطہ! میرا یہ مضمون پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]

امت مسلمہ کے حالات

بندوستان میں توہین رسالت کے مجرمین کے خلاف قانونی لڑائی کیسے لڑی جائے

بھارت میں مجرمین کے تئیں گورنمنٹ کی نرم روی اور عدالتوں کی لیٹ لطیف کارروائی کی وجہ سے جس طرح مجرمین بے خوف ہوتے جا رہے ہیں، یہ بہتر بھارت کےلیےبالکل بھی اچھا اشارہ نہیں ہے اوربالخصوص مسلمانوں کےلیے بدترین حالات پیدا ہونے کا پیش خیمہ ثابت ہوتا جارہا ہے۔ ان حالات کے لیے راستے […]

امت مسلمہ کے حالات

اہم کیا ہے ؟

گذشتہ کچھ مہینوں سے مسلمانوں کے درمیان وقف املاک کے تحفظ کو لے کر بڑی پریشانی نظر آرہی ہے اور مسلمانوں کی مختلف تنظیمیں ، ادارے اور شخصیات وقف بچائو تحریک سے جڑکر حکومت کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں ۔ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج درج کروارہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وقف اللہ کی […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

ملعون یتی نرسمہانند کا معاملہ: جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی غازی آباد پولیس کمشنر سے ملاقات، دہلی کے آئی پی ایس تھانہ میں شکایت درج

نئی دہلی، 4 اکتوبرصدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں غازی آباد کے پولیس کمشنر شری اجے کمار مشرا سے ملاقات کی اور انہیں ایک تحریری یادداشت پیش کی جس میں مہنت یتی نرسنگھانند […]

مذہبی

گستاخی رسول پر غصہ کیوں آتا ہے؟ (عام مغالطے کا ازالہ)

تحریر: خالد سیف اللہ صدیقی مولانا مناظر احسن گیلانی ؒ لکھتے ہیں :"بخاری شریف کا سبق ہو رہا تھا۔ مشہور حدیث گزری کہ ‘تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا ، جب تک کہ اس کے مال اور بال بچے اور سارے انسانوں سے زیادہ ‘میں’ اس کے لیے محبوب نہ […]

دہلی

ملعون نرسنگھانند نے شان رسالت مآبﷺ میں ایک بار پھر بکے انتہائی توہین آمیز کلمات

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے وزیر داخلہ کو خط لکھ کر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا نئی دہلی، 3 اکتوبر 2024:جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محموداسعد مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کرڈاسنا دیوی مندر، غازی آباد (یو پی) کےمہنت یتی نرسنگھانند سرسوتی کی جانب سے شان […]

مذہبی

زنا کی پیداوار

غیور کے قلم سے ہندوستان میں آج کل حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پہرے دار، اپنے سروں پر کفن باندھے میدان میں موجود ہیں۔وجہ یہ ہے کہ ایک بدبخت ملعون نے پیارے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ایک بار بھی گستاخی کی جسارت کی ہے۔۔عجیب معاملہ ہے آج کل۔۔کسی […]

امت مسلمہ کے حالات مہاراشٹرا

مہاراشٹر کے مسلمانوں کو نتیش رانے کی دھمکی، مسجدوں میں گُھس کر ماریں گے، گستاخ رسول پنڈت کی حمایت کا اعلان

مہاراشٹر کے بھاجپا ایم ایل اے نتیش رانے نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے یہاں کے مسلمانوں کو مسجدوں میں گھس کر قتل کرنے کی دھمکی دی ہے ، مہاراشٹر کے مسلمانوں پر حملے کی یہ دھمکی نتیش رانے نے گستاخ رسول پنڈت رام گیری مہاراج کی حمایت میں دی ہے جوکہ مزید تشویشناک بات […]