نئی دہلی: 30 نومبرگودھرا ٹرین سانحہ مقدمہ میں گجرات ہائی کورٹ سے عمرقید کی سزا پانے والے ملزمین کی اپیلوں پر سپریم کورٹ آف انڈیا 15؍ جنوری 2025 کو حتمی سماعت کرسکتی ہے۔سپریم کورٹ گجرات حکومت کی جانب سے ملزمین کی عمر قید کی سزائوں کو پھانسی کی سزا میں تبدیل کرنے کی اپیل پر […]