بہار، جھارکھنڈ و بنگال

ووٹ ہماری طاقت ہے، ہمارا حق ہے، ہمارا مستقبل ہے – مولانا عارف قادری

دھنباد: آج صدر سبیل حسین ٹرسٹ، مولانا عارف رضا قادری صاحب نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ ڈالا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ "ووٹ ہماری طاقت ہے، ہمارا حق ہے، ہمارا مستقبل ہے۔” ان کا یہ پیغام ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اس کے اثرات پر […]

امت مسلمہ کے حالات

عصرِ حاضر اور نوجوان؟

آج کے نوجوانوں کی حالت پر غور کریں تو یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے، وہ کہاں جا رہے ہیں اور ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ان سوالات کے کئی اہم پہلو ہیں جنہیں سماجی، تعلیمی، اخلاقی، اور مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا […]

اصلاحی امت مسلمہ کے حالات

جلسوں میں بگاڑ، پیشے ور خطیب و نقیب اور نعت خواں ذمہ دار!!!

محترم قارئین کرام: کرنی کرے تو کیوں کرے اور کرکے کیوں پچھتائے ،، بوئے پیڑ ببول کا تو آم کہا سے کھائے ،، تم جو نیکی آج کروگے اس کا صلہ کل پاؤگے جیسا پیڑ لگاؤگے ویسا ہی پھل پاؤگے ،، اندازہ لگ گیا ہوگا کہ کس موضوع پر بات ہونے والی ہے ،، آجکل […]

سیاست و حالات حاضرہ

قانون میں مذہب کی موجودگی: ایک ضروری بحث

قانون اور اخلاقیات کے درمیان تعلق ایک طویل عرصے سے بحث کا موضوع رہا ہے۔ فلسفہ میں، ایک مکتبہ فکر یہ دلیل دیتا ہے کہ قانون کا اخلاقیات اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس نظریہ کے مطابق، "صحیح” اور "غلط” جیسے تصورات آفاقی سچائیوں کے بجائے انسانی خواہشات سے پیدا ہونے والے موضوعی […]

اصلاحی

بے محنت پیہم کوئی جوہر نہیں کھلتا!

اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا، نہ بن، اپنا تو بن انسان قربانی، جفاکشی، جانفشانی، جدوجہد اور محنت و مجاہدہ ہی کے ذریعہ سے مقام بلند اور اعلیٰ رتبہ حاصل کرتا ہے، بے محنت پیہم کسی انسان کا کوئی جوہر نہیں کھلتا، کسی کو بغیر مجاہدہ اور بغیر […]

کالم

محبت کا ایک فسانہ (حصہ اول)

رات کا پہلا پہر تھا چاند اپنی روشنی بکھیر رہا تھا اور ہوا میں ایک عجیب سا سکوت تھا۔ لاہور کی پرانی گلیوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سماں تھا، اور ایسے میں حنان چھت پر کھڑا تھا۔ اس کی نظریں دور آسمان کی وسعتوں میں گم تھیں، لیکن اس کا دل کہیں اور تھا […]

علما و مشائخ

خاردار وادیوں کا مرد مجاہد: حضرت مولانا شاہ عبدالقیوم شمسی

میں نے اپنی زندگی میں علمی اعتبار سے کچھ ایسے بلند پایہ علمائے کرام اور باصلاحیت لوگوں کو دیکھا ہے، مگر ان سے امت کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، انہوں نے امت کو فائدہ پہنچانے کی کوشش نہیں کی، تواللہ تعالیٰ نے بھی ایسے لوگوں سے کام نہیں لیا،وہ لوگ اپنی ذہانت میں رہ گئے۔اس […]

علما و مشائخ

حضرت مولانا شاہ عبد الرحیم مجددیؒ: ایک شخص، ایک کارواں

کسی مرد دانا نے کہا ہے کہ یورپ میں جو کام اکیڈمیاں کرتی ہیں ، بر صغیر میں ایک شخص وہ کام انجام دیتا ہے،یہ جملہ یونہی نہیں کہا گیا ،بلکہ مکمل جائزہ اور طویل تجربہ کا نتیجہ ہے ، غور کیا جائے تو حضرت شاہ ولی اللہ دھلویؒ نے جو ہمہ جہت خدمات قرآنیات […]

سماج و معاشرہ مذہبی

اسلام مذہبی رواداری اورہماری ذمہ داریاں

ان الدین عنداللہ الاسلام یقیناً اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے۔دین کے سلسلہ میں کوئی زور زبردستی ،جبرو اکراہ نہیں  لا اکراہ فی الدین۔  اسلام دین رحمت ہے اور اس دین کے پھیلنے میں قرآنی تعلیمات بالخصوص عدل وانصاف، خیر خواہی، مساوات، اخوت وبھائی چارہ اور مذہبی رواداری کو بڑا دخل ہے۔کتاب کا آغاز […]

سیاست و حالات حاضرہ

بجلی کی کمی سے روزانہ ہو رہے لوگوں کے مطالبات اور ان کا حل!

ہم اور آپ اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں کہ ہمارا ملک ملکِ ہندوستان عالمی سطح پر سب سے بڑا ڈیموکریٹک اور سیکولر ملک ہے جس کے عظمت کے ترانے ہر کوئی گنگناتاہوا نظر آتا ہے اور جس ملک میں تمام مذاہب کے پیروکار کو یکساں حقوق حاصل ہے اور ہر فرد اپنے مذہب […]