اصلاحی سماج و معاشرہ

تباہی کا شکار معاشرہ

والدین بچے کی زندگی میں پہلے استاد ہوتے ہیں۔ ان کا طرز عمل بچوں کی اقدار، عقائد اور سماجی مہارتوں کی بنیاد رکھتا ہے۔ جب والدین منفی رویہ اپناتے ہیں یا خراب رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں، تو یہ بچوں میں گہرائی سے اثر کرتا ہے۔ یہ نہ صرف انفرادی بچے پر اثر انداز ہوتا […]

سیاست و حالات حاضرہ

بلڈوزر بابا! بلڈوزر ماما! مانو بات عدالت کی۔۔۔

اے رہبر ملک وقوم بتا یہ کس کا لہو ہے کون مرا بھارت میں کچھ سالوں سےگھروں پر بلڈوزر چلائے جارہیےہیں۔ بلڈوزر کی سیاست گرما گرم ہے۔گھروں پر بلڈوزر چلانے کو سیاسی Symbol کے طور پر رکھا گیا ۔کبھی بلڈوزر بابا اس پر سوار ہوکر آئے اور گدی نشین ہوگئے تو پھر بلڈوزر ماما کیوں […]

مذہبی

تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب !(1)

تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتابگرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحب کشاف ڈاکٹر علامہ اقبال مرحوم نے ایک جگہ لکھا ہے،اور متعدد مواقع پر اپنے محبین اور متعلقین کے سامنے فرمایا بھی تھا کہ جب میں سیالکوٹ میں پڑھتا تھا، تو صبح اٹھ کر روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا تھا […]

مضامین و مقالات

ماں

دنیا کے تمام رشتے تیرے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں۔اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے‍ جو تیرے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ہےوہ بس وہی کھاتی ہے جس سے تجھے نقصان نہ ہو۔‍وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی عذاب بھگت لیتی ہے مگر درد مارنے کی دوا نہیں […]

تعلیم

اسلامی خطوط پر مسلم بچیوں کی تعلیم وتربیت وقت کی اہم ترین ضرورت

نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم امابعد!عزیزطالبات جامعہ فاطمہ للبنات سے میرا قلبی تعلق رہا ہے جب سے جامعہ کے بانی و مہتمم اور ملک کے جید عالم دین مولانا بدیع الزماں ندوی قاسمی زیدمجدہ سے میرا قلبی تعلق ہوا اس وقت سے جب بھی میرا ادھر آنا ہوتا ہے تو میری یہی کوشش رہتی ہے […]

غزل

غزل: وقت لگتا ہے زخم بھرنے میں

کچھ بھروسہ ہے ؟جینےمرنےمیںعافیت ہے جی کہہ گزرنے میں زخم دے کر وہ گیا رخصتہم رہے صرف آہ بھرنے میں ایک مدت لگی ہے اے جاناںآپ سے رسم و راہ کرنے میں مندمل جلد یوں نہیں ہوتاوقت لگتا ہے زخم بھرنے میں ان کا وعدہ تھا ساتھ رہنے کاعمر بھر دردوغم کو سہنے میں اتنی […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاست و حالات حاضرہ

جھارکھنڈ کی سیاست میں ہندو مسلم کا کنگ کوبرا

اس وقت جھارکھنڈ کا الیکشن سر پر ہے ، پہلے مرحلہ کی ووٹنگ ہو چکی ہے ، تمام پارٹیاں راگ الاپنے میں لگی ہوئی ہیں ۔ طرح کے کے وعدوں کے گلدستے پیش کررہی ہیں ، بڑے بڑے سپنے سجارہی ہیں ۔ اور کسی بھی پارٹی کا یہی سب بڑا ہتھیار ہوتا ہے جس کو […]

سیاست و حالات حاضرہ مہاراشٹرا

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: یہ وقت سجدے کا نہیں قیام کا ہے!!

نہ کاہو سے دوستی نہ کاہو سے بیر ،، عالمی شہرت یافتہ مسلم رہنما مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نےحال ہی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے یہ کہنا مناسب ہوگا کہ مہاراشٹر کے 2024 اسمبلی انتخابات غیر معمولی اہمیت کا حامل ہو […]

مسلم مجاہدین و حکمران

پھر ایک مجاہد نے چمن خون سے سینچا

وہ پیکرِ الفت وہ ملنسار مسیحا اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ شہداءکی قربانیوں سے بھری پڑی ہے ۔ تاریخ کا ہر ورق ان کے پاکیزہ خون سے معطر ہے ،عالم اسلام کے ان جری سپوتوں نے ہمیشہ شجرِ اسلام کو اپنے خون سے سینچا، اس چمن کی آبیاری میں ہمیشہ خود کام آئے۔جب بھی […]

ادبی گلیاروں سے لکھنؤ

انس مسرور انصاری کی کتاب ’’عکس اورامکان ‘‘ کی رسم رونمائی

ٹانڈہ جیسے علاقے میں رہ کر انس مسرورانصاری نے جو ادبی کام انجام دیئے ہیں وہ لائق تحسین ہیں۔احمد ابراہیم علوی لکھنؤ: قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن ٹانڈہ کے بانی و صدرانس مسرور انصاری کےتحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ’’عکس اورامکان ‘‘ کی رسم رونمائی۔۔ادبی نشیمن،،کے دفتر واقع الماس باغ ۔ہردوئی روڈ(لکھنؤ) میں منعقد ہوئی۔ […]