مراسلہ

حوصلہ افزائی سے متعلق مولانا سجاد نعمانی سے مولانا کے والد ماجد کی ایک اہم نصیحت

اگر تم نے آخرت اور مغفرت کی نیت کرکے کام کیا،تب تو تم کام کے میدان میں جمے رہوگے،ورنہ کچھ دنوں کے بعد بھاگ کھڑے ہوگے! یہ ایک حقیقت ہے کہ ‘حوصلہ افزائی’ سے انسان میں کام کرنے کا جذبہ مزید بڑھتاہے اور’ حوصلہ افزائی’ انسان کو مہمیز دینے:یعنی حرکت دینے کا عمل کرتاہے۔ اس […]

امت مسلمہ کے حالات

بابری مسجد ہم ہی تیرے مجرم ہیں ۔

مجیب الرحمٰن جھارکھنڈ ۔ جب کسی قوم سے احساس شعور ختم ہو جاتا ہے تو وہ قوم آپاہیچ ہو جاتی ہے ۔ شعور انسان کو زندہ رکھتا ہے ، قلب و جگر کو گرمی بخشتا ہے، جس سے اعضاء و جوارح متحرک ہوتے ہیں ۔ شعور اگر بیدار ہو تو پھر اپنا حق وصولنے میں […]

امت مسلمہ کے حالات تاریخی

بابری مسجد کی شہادت ایک المناک حادثہ

تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے نشئہ مئے کو تعلق نہیں پیمانے سے ہے عیاں یورش تاتار کے افسانے سے پاسبان مل گئے کعبے کو صنم خانے سے کشتئی حق کا زمانے میں سہارا تو ہے عصر نو رات ہے ،دھندلا سا ستارہ تو ہے آج ہی کی تاریخ یعنی 6/ […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکی برتری داؤں پر ؟

اسرائیل اور امریکا کو ایک حکمت عملی کے تحت مشرق وسطیٰ میں ایران نے ایک ایسی جنگ میں phansa دیا ہے جس میں امریکہ چاہ کر بھی ایران کے خلاف ناٹو ممالک کی طاقت کا استعمال نہیں کر سکتا ہے ۔ایران نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کو سیدھے طور پر الجھایا ہے جبکہ بحر […]

جمعہ اسپیشل قرآن و حدیث

سورۃ یونس: ایک مختصر تعارف

اس مکی سورۃ کا نام حسب دستور محض علامت کے طور پر آیت 98 سے لیا گیا ہے۔ جس میں اشارتاً حضرت یونس علیہ السلام کا ذکر آیا ہے، سورہ کا موضوع بحث حضرت یونس ع کا قصہ نہیں ہے۔روایات سے معلوم ہوتاہے اور نفس مضمون سے تائید بھی ہوتی ہے کہ یہ پوری سورۃ […]

حیدرآباد و تلنگانہ

امیر الہند حضرت مولانا ارشد مدنی دامت برکاتہم کا حیدرآباد کا دورہ

حیدرآباد، 6 دسمبر (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین، حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم 8 دسمبر بروز جمعہ حیدرآباد کے ایک روزہ دورے پر تشریف لا رہے ہیں، یہ بات جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے جنرل سکریٹری مفتی محمود زبیر قاسمی نے ایک بیان […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

سبیل حسین ٹرسٹ نے دھنباد اسٹیشن اور گوبند پور روڈ پر سردی سے کانپتے ہوئے لوگوں کو کمبل تقسیم کیا

دھنباد : آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کی ٹیم نے گزشتہ رات کو ایک اہم اور انسانیت نواز مہم کا آغاز کیا،جس میں انہوں نے دھنباد اسٹیشن اور گوبند پور روڈ پر سڑکوں اور چوک چوراہوں پر سردی سے کانپتے ہوئے لوگوں میں کمبل تقسیم کیے اور انہیں سردی سے بچانے کی کوشش کی۔ یہ […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

اصلاح معاشرہ کانفرنس و جشن دستار بندی کا ہوا انعقاد

دینی ادارہ کو آگے بڑھائیں گے تو دین اور ایمان کی حفاظت ہوگی، علم کے بغیر انسان یتیم ہے : عبدالسلام انصاری مظفر پور، 4/ دسمبر (وجاہت، بشارت رفیع) جامعہ مشکواۃ العلماء بہ مقام بیریا، کانٹی مظفر پور کے صحن میں مورخہ 30 نومبر، بروز سنیچر، بوقت بعد نماز عشاء بنام اصلاح ملت کانفرنس و […]

دہلی

ویمن انڈیا موؤمنٹ کی سہ ماہی مہم "خواتین کی حفاظت: ایک اجتماعی ذمہ داری” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM)نے گزشتہ 2اکتوبر 2024کو نئی دہلی میں مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر”خواتین کی حفاظت ایک اجتماعی ذمہ داری "کے عنوان سے ملک گیربیداری مہم کا آغاز کیا۔ 2اکتوبر 2024کو نئی دہلی میں آغاز ہوئے اس مہم کا اختتامی اجلاس گنگاوتی، کرناٹک میں 2دسمبر 2024کومنعقد ہوا۔ قبل […]

امت مسلمہ کے حالات

تاریخی مساجد کے خلاف من گھڑت دعوے اور حکومت کی دوغلی پالیسی

ملک میں تاریخی مساجد کے خلاف من گھڑت دعووں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس کا مقصد نہ صرف مسلمانوں کی مذہبی شناخت کو مجروح کرنا ہے بلکہ فرقہ وارانہ تقسیم کو مزید گہرا کرنا بھی ہے۔ حال ہی میں ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے دہلی کی جامع مسجد […]