سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انڈیا اور این ڈی اے اتحاد میں مقابلہ دلچسپ ہے

مہاراشٹر اسمبلی چناو میں دونوں اتحاد یعنی انڈیا اتحاد اور این ڈی اے باغیوں سے پریشان ہیں ۔حالانکہ اب تک نامزدگی واپس لینے کی تاریخ ختم نہیں ہوئی ہے ۔بہت دنوں کے بعد کوئی چناو فری فار آل نظر آ رہا ہے ۔ہاں اس چناو میں پیسے کا کھیل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور […]

امت مسلمہ کے حالات

ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش مسائل اور ان کا حل

ہندوستانی مسلمان اس وقت متعدد سماجی، معاشی، تعلیمی اور سیاسی مسائل سے دوچار ہیں۔ اسلامی اصولوں اور اعتدال کے ساتھ ساتھ صحیح سمت میں اجتماعی جدوجہد سے ان مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔ ان میں سے کچھ اہم مسائل اور ان کے ممکنہ حل مندرجہ ذیل ہیں: تعلیمی پسماندگیہندوستانی مسلمانوں میں تعلیمی پسماندگی […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مہاراشٹر میں مسلمانوں کے لئے بری خبر

مکرمی!مہاراشٹر کے اسمبلی الیکشن میں امیدواری کافارم بھرنےکی آخری تاریخ آج تھی ـ معیادختم ہوتےہی مسمانوں کےلئےکئی بُری خبریں نکل کرآئی ہیں ـسب سےپہلی خبرتویہ آئی کہ مہاوکاس آگھاڑی میں اب چار نہیں بلکہ تین ہی بڑی پارٹیاں یعنی کہ کانگریس،راشٹروادی اورشیوسینا اکٹھاّالیکشن لڑرہی ہیں ـ سماج وادی پارٹی اب اپنےطورپر تقریباً پچیس سیٹوں پرالیکشن […]

سماج و معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

عصر حاضر کے سلگتے مسائل

حالاتِ حاضرہ میں بہت سے سلگتے مسائل ہیں، جن پر اسلام کا نقطۂ نظر نہ صرف راہنمائی فراہم کرتا ہے بلکہ ان مسائل کا حل بھی پیش کرتا ہے۔ کچھ اہم مسائل درج ذیل ہیں: (۱) سماجی عدم مساواتدنیا میں سماجی اور معاشی عدم مساوات ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اسلام مساوات اور انصاف کی بنیاد […]

امت مسلمہ کے حالات بہار سیاست و حالات حاضرہ

وقف ترمیمی بل کو مسترد کرنے کے لئے اسمبلی میں تجویز منظور کرانے کی کوشش کی جائے

خبر کے مطابق بہار اسمبلی کا سیشن مورخہ 25/ نومبر سے شروع ہو کر 29/ نومبر 2024 تک چلے گا ، اسی کے آس پاس پارلیمنٹ کے سیشن کے بھی شروع ہونے کی توقع ہے ، جس میں جے پی سی کی جانب سے وقف ترمیمی بل 2024 پر سفارش بھی پیش کی جا سکتی […]

امت مسلمہ کے حالات

اپنانا سکھیں، بھگانا نہیں !

بات بظاہر بری ہے ! توجیہ کر لیجئے ، بے ادبی معلوم ہو رہی ہے! عذر تلاش کرلیجئے ۔ گستاخی لگ رہی ہے! وضاحت لے لیجیے ۔ ۔ لیکن خدا کے واسطے اس کو قریب کیجئے، دور نہ کیجئے ، اپنانے کے طریقے ڈھونڈیے ، بھگانے کے بہانے نہ تراشیے۔ اسلام کے اندر داخل کیجیے […]

امت مسلمہ کے حالات

ناموس رسالت ﷺ، بڑھتی گستاخیاں اور رد عمل !

ایک مسلمان کا اس سے بڑھ کر امتحان کچھ نہیں ہو سکتا کہ وہ عقل و حواس رکھتا ہو اور اس کے سامنے شان رسالت ﷺ میں گستاخی جیسے جرائم انجام دئیے جا رہے ہوں۔ اس کی ایمانی غیرت و حمیت کو ملعونوں اور مجرموں کی طرف سے بار بار للکار لگائی جا رہی ہو۔ […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی

ہندوستانی مسلمانوں کی بقا و تحفظ دعوت میں مُضمر

دعوت اِلی اللہ کا فریضہ مسلمانانِ ہند کا فرض منصبی اور مقصد حیات ہے۔یہ وہ ہتھیار ہے جس کے ذریعہ مسلمان اپنے ملی وجود و تشخص کی حفاظت کرسکتے ہیں۔جب کبھی اُمتِ مسلمہ نے اس فریضہ سے غفلت برتی اس کا خمیازہ اور نقصان مختلف شکلوں میں اٹھانا پڑا۔ اس حقیقت کی سب سے بڑی […]

پنجاب و ہریانہ جموں و کشمیر سیاست و حالات حاضرہ

انتخابی نتائج‌

ہریانہ اور جموں کشمیر کے انتخابی نتائج کا اعلان ہو چکا ہے، دونوں جگہ نوے نوے نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے تھے، توقع کی جا رہی تھی کہ ہریانہ میں کانگریس اس بار آجائے گی، پیشگی قیاس آرائی (اگزٹ پول) والے بھی سب کے سب ایک ساتھ تھے کہ اس بار بی جے پی ہریانہ […]

سماج و معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

زندگی، زندہ دلی کا نام ہے

ازقلم: – تابش سحر زندگی بےحد تیزرفتار ہوگئی ہے اور مشغول بھی! اتنی مشغول کہ آدمی کے پاس مسکرانے کی بھی فرصت نہیں، مشینوں کی ایجاد کے بعد انسان کا کام آسان ضرور ہوا مگر ہمالیہ کی طرح کاموں کا بوجھ بھی بڑھ گیا اور اتنا بڑھا کہ اس بوجھ تلے انسان خود ایک مشین […]