امت مسلمہ کے حالات

اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کا معاشرتی کردار

آج کے دور میں اسلاموفوبیا ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جو نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے امن اور استحکام کے لیے ایک چیلنج ہے۔ اسلاموفوبیا سے مراد اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں پھیلائی جانے والی منفی رائے اور غلط فہمیاں ہیں، جو میڈیا، سیاسی مفادات، اور مخصوص واقعات کی […]

بہار سیاست و حالات حاضرہ

ارریہ کے موجودہ ممبر پارلیمنٹ کے نفرت انگیز بیان پر مسلم رہنما، حکمت عملی اور دانشمندی کے ساتھ آگے بڑھیں!

اس وقت مسلمانان ہند تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں،موجودہ حالات ہر ذی شعور انسان کے لئے لمحہ فکریہ ہیں، امت مسلمہ آزمائشوں کے ایسے عجیب و غریب دور پر کھڑی ہے، داخلی اور خارجی فتنے امت مسلمہ کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہیں،ہمارا ملک ہندوستان جہاں مختلف مذاہب کے لوگ صدیوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

18 کروڑ غریب اور کمزور مسلمان سسٹم بدلنے کی لڑائی لڑیں۔

اللہ رزق دیتا ہے اور جس کے نصیب میں جتنا رزق ہے اُسے مل کر رہیگا۔کیا بنا ترتیب اور ترکیب کے رزق یا پیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔کیا اللہ ترتیب اور ترکیب کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے۔دراصل آج بھارت کے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی پسماندگی ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ […]

امت مسلمہ کے حالات

اپنے گریبان میں بھی جھانکنے کی ضرورت ہے !

عجیب حال ہے انسانوں کا مفاد پرستی کا شامیانہ وسیع کرتا جارہا ہے ، خائن مشورہ بھی دیتاہے ، اپنے دکھ سے زیادہ دوسروں کے سکھ سے پریشان رہتا ہے دوسروں کی خامیوں اور غلطیوں کی نشاندہی بھی کرتاہے اور اس کا پرچار بھی کرتاہے رشتوں میں دراڑیں پیدا کرتا اور کراتا ہے خوب جھوٹ […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی

ناموس رسالت کا تحفظ ہی ہماری بقاء ہے

رب العالمین کے بعد جس شخصیت کا ہم پر سب سے زیادہ احسان ہے وہ رحمت للعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اطہر ہے اللہ تعالی نے کائنات کو انسان کے لیے اور حضرتِ انسان کو اپنی بندگی کے لیے پیدا فرمایا. مگر حضرتِ انسان صرف اپنی ناقص عقل سے اللہ کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

آخر کسے دہشت گرد کہیں کسے نہیں؟

ہندوتوادہشت گردی کی اصطلاح پر تو بی جے پی اور آرایس ایس کو سخت اعتراض رہاہے ۔اسی بناپر انہوں نے کانگریس کے خلاف ہندوئوں کو مشتعل کرکے متحد کیااورکہاکہ ہندوستان میں ہندوتوا دہشت گردی نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔لیکن یرقانی اور زعفرانی تنظیموں نے جس طرح ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ڈھائے ہیں […]

امت مسلمہ کے حالات

موجودہ حالات میں امت کا ایجنڈا (دوسری قسط)

ایمان و اتحاد،تعلیم و تربیت، معاشی استحکام و تعارف اسلام گزشتہ سے پیوستہ موجودہ حالات میں امت مسلمہ کا ایجنڈا کیا ہونا چاہئے؟موجودہ ملک کی صورت حال ہمارے سامنے ہے،شاید ہی کوئی ریاست ہوگی جہاں مسلمان محفوظ اورپرامن ہیں۔ سب سے پہلے مسلمان اپنے ایمان اور عقیدہ کی اصلاح و درستگی کے ساتھ اسے مضبوط […]

امت مسلمہ کے حالات

ڈاکٹر ذاکر نائک کا تقابل ادیان اور جماعت اسلامی ہند کا دعوتی لٹریچر دور جدید کی ضرورت

عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 اسلام ایک دین دعوت ہے۔ سارے انسانوں تک توحید ،رسالت،آخرت کی دعوت دینا مسلمانوں کی دینی ذمہ داری اور فریضہ ہے مسلمانوں کی تربیت واصلاح کا کام اور غیر مسلموں میں اسلام کی دعوت امت کی ذمہ داری ہے ۔جو لوگ امت کی اصلاح کے لیے نماز کی تحریک چلا لائے ہوئے […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ تعارف

ایس آئی او نوجوانوں کی قیادت اور سماجی تشکیلِ نو کا سفر

19 اکتوبر 1982 کا دن، وہ مبارک اور عہد ساز لمحہ ہے جب SIO (Students Islamic Organisation of India) نے اپنے وجود کا اعلان کیا۔ یہ دن نہ صرف مسلم طلبہ و نوجوانوں کی تاریخ میں ایک سنگِ میل ہے بلکہ پورے ملتِ اسلامیہ کے لیے ایک درخشاں باب کی حیثیت رکھتا ہے۔اس دن کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوپی کے بہرائچ فرقہ وارانہ فساد کے معاملہ میں بلڈوزر کی کاروائی کی خبر افسوسناک

حکومت موجودہ وقت میں وہاں امن و شانتی بحال کرنے پر زور دے بہرائچ کے مہراج گنج میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد کی وجہ سے اقلیتی طبقہ کے لوگ خوف و ہراس کے ماحول میں زندگی گذار رہے ہیں ، خبر کے مطابق زیادہ تر لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں ، علاقہ میں دکانیں […]