سیاست و حالات حاضرہ

بابا صدیقی کا قتل اور لارینس گینگ

مودی اور شاہ کی حکومت میں نیا کچھ نہیں ہے ۔وہ سارے طریقے کانگریس کی سرکار میں چلتے رہے تھے یا اُسکے رہنماء استعمال کرتے تھے اُسی طریقے کا استعمال مودی اور شاہ کرتے نظر آ رہے ہیں ۔ممبئی میں بابا صدیقی کا قتل دن کے اُجالے میں کر دیا جاتا ہے اور نام لارینس […]

امت مسلمہ کے حالات اہم خبریں یوپی

بہرائچ معاملے کے ملزمین کا یوپی۔پولیس نے انکاؤنٹر کرنا شروع کردیا ہے کیونکہ وہ مسلمان ہیں !

یہ انکاؤنٹر میں قتل کرنا یا گولی مارنا گینگ وار طرز کی انارکی ہے، اگر کوئی ملزم ہے تو اسے عدالت اور قانونی مراحل کے ذریعے سزا دی جائے لیکن اگر معاملہ مسلمانوں سے متعلق ہے تو انکاؤنٹر اور بلڈوزر کے ذریعے ناانصافی کی لت لگ گئی ہے!بہرائچ میں مسلمانوں پر یوگی آدتیہ ناتھ نے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پور9792125987 کرناٹک ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے انتہائی نامناسب فیصلہ صادر کیا کہ ”مسجد میں جبراً گھس کر اندر ہندوؤں کا مذہبی نعرہ ’جئے شری رام‘ لگانے سے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے“۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوگی اور بہرائچ!

جب اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے یہ اعلان کیا تھا کہ: کسی بھی دھرم اور مذہب کی مذہبی اور عظیم شخصیات کی توہین کرنے والوں کو، چاہے وہ جس دھرم اور مذہب سے تعلق رکھتے ہوں؛ برداشت نہیں کیا جائےگا، انہیں سخت سے سخت سزادی جائےگی، تو لگا تھا کہ شاید وہ ایک […]

سیاست و حالات حاضرہ

بہرائچ فساد: انتظامیہ سے دو ٹوک

مکرمی!آپ تو وہی ہو نا جس کو کل تک کسی جنازے میں فقط سادگی سے لوگوں کی شرکت پر اعتراض تھا۔ پھر آج آپ نے کسی کے آخری رسومات میں لوگوں کو لاٹھی ڈنڈوں سے مسلح ہوکر شرکت کی اجازت کیسے دے دی؟آپ نے اگر سختی کے ساتھ آخری رسومات میں لاٹھی ڈنڈوں کے لے […]

امت مسلمہ کے حالات

موجودہ حالات میں امت کا ایجنڈا

ایمان و اتحاد، تعلیم و تربیت، معاشی استحکام و تعارف اسلام ازقلم: ڈاکٹر سید آصف عمری، حیدرآبادموبائل نمبر: 9885650216 ہرقوم کی ترقی ،فلاح وبہود،اتحاد وبقاءباہمی اتحاد میں مضمر ہے،مگر اسلام کے نزدیک ایمان وتقویٰ کے ساتھ اتحاد واتفاق اوراجتماعیت ہی کو اساسی درجہ حاصل ہے۔صدیوں کی نفرت،عداوت ودشمنی، اختلافات اور عناد کو ختم کرکے اسلام […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم لیڈران کا قتل؛ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

گذشتہ شام ممبئی کے باندرہ علاقے میں قدآور مسلم نیتاضیاء الدین عرف بابا صدیقی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا، واردات کے بعد سے ہی ممبئی میں دہشت کا ماحول بن گیا ہے۔ مہاراشٹرا سمبلی انتخابات سر پر ہیں ایسے میں یوں سر عام ایک قدآور نیتا کا گولی مار کر قتل کردینا بہت […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

مظفر نگر سانحہ، ذمہ دار کون؟

چند روز قبل مظفر نگر کے ایک کیفے میں جو سانحہ پیش آیا، کیا اس کی کوئی توجیہ پیش کی جاسکتی ہے؟ پہلے سانحہ کو سمجھیں؛ کیفے سے، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوئے تھے، ایک چھاپہ میں طلبہ و طالبات پکڑے گیے ۔ یہ اندر کیا کر رہے تھے، اس کی تفصیل […]

امت مسلمہ کے حالات

امارت کی وقف مہم اپنے پانچویں مرحلے میں داخل

ایک محنتی اور کام پر یقین رکھنے والی قیادت ابھر رہی ہے جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہے ایک لانبے عرصے سے امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ و مغربی بنگال مسلم مع تعاون مسلم پرسنل لا بورڈ و جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر، وقف ترمیمی بل کے خلاف اپنی مہم جاری رکھے ہوئی ہے، جس […]

سیاست و حالات حاضرہ

خبردار ! کوئی آپکو مودی مخالفت کا جھانسہ دے کر پھنسا بھی سکتا ہے

آج میرے پاس ایک مشکوک فون آیا، پہلے آپ یہ جانیے کہ فون کیسے آیا؟بہت دنوں سے ایک سوشل میڈیا صارف مجھے فیسبوک پر انباکس میسج کررہا تھا کہ آپ سے بات کرنا ہے ۔ لیکن میری عادت یہ ہےکہ میں فیسبوک انباکس کئی کئی مہینے دیکھتا ہی نہیں، جو بھی لکھنا ہوتا ہے کھلے […]