انٹرویو بہار سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے

مسلمان اپنی طاقت کو جب تک نہیں سمجھیں گے وہ ملک کی سیاست میں بے وقعت رہیں گے۔ اخترالایمان 

گزشتہ دنوں مہاراشٹر کی اسمبلی چناو میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدواروں کا چناو پرچار کے لئے بہار اسمبلی میں مجلس کے واحد رکن اسمبلی  اختر الایمان مہاراشٹر آئے ہوئے تھے ۔میری ملاقات اختر الایمان سے میرا روڈ میں اُنکے رشتے کے بھائی کے گھر پر ہوئی۔اختر الایمان سے پہلی ملاقات تھی اس […]

بہار

کلکٹریٹ کے صدر دروازہ، ڈی ایم کے نیم پلیٹ سمیت تمام سرکاری محکموں میں اردو کا ہو استعمال

مظفر پور، 23/ نومبر (وجاہت، بشارت رفیع) حکومت کی زبان کی پالیسی کے تحت، بہار سرکاری زبان (ترمیمی) ایکٹ 1981 (بہار ایکٹ – 2، 1981) کے سیکشن-3 کے ذریعے اردو کو پوری ریاست میں دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے۔ بہار کے معزز وزیر اعلی بہار جناب نتیش کمار اس کے کامیاب نفاذ، فروغ […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

شمالی بہار کے مشہور و معروف ادارہ جامعہ فاطمة الزہراء ململ میں ششماہی انعامی مسابقہ کا انعقاد

مدھوبنی: آج مؤرخہ ٢٠/نومبر کو شمالی بہار کی عظیم وقدیم مرکزی درسگاہ جامعہ فاطمۃ الزہراء ململ مدھوبنی میں طالبات کا علمی وادبی پروگرام بعنوان مسابقہ خطابت ، بیت بازی و کویز منعقد ہوا ، جس میں بحیثیت حکم احقر کو شرکت کا موقع ملا ، ہر طبقہ کی تمام ہی طالبات نے بہت زبردست کارکردگی […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

سبیل حسین ٹرسٹ کے سکریٹری، جناب قاری راشد مدنی صاحب نے مکتب نوری کا کیا دورہ

دیوگھر : مولانا عبد القیوم نوری صاحب کی زیرِ نگرانی ایک معتبر تعلیمی ادارہ جو بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج فراہم کرتا ہے۔ ادارہ ٹھاڑھی کروا سونا راے ٹھاڑھی، ضلع دیوگھر، جھارکھنڈ میں واقع ہے، جہاں تعلیمی ماحول طلباء کی فکری اور ذاتی ترقی میں معاون ہے۔ سبیل حسین ٹرسٹ کے […]

بہار

سرکاری محکموں و عمارتوں پر ہندی کے ساتھ اردو میں لکھنے کے متعلق مکتوبات کو نافذ کرنے کے لئے محمد رفیع نے وزیر اعلیٰ کو لکھا خط

اردو سے متعلق ہدایت نامہ آفس کے فائل میں کاغذ کے ایک ٹکڑا سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی : محمد رفیع پٹنہ، 20/ نومبر، پرنسپل سیکریٹری کیبنیٹ سیکریٹریٹ کا مکتوب نمبر 536 مورخہ 30 مئی 2018، ایڈیشنل سیکریٹری کا مکتوب 872 مورخہ 20 اکتوبر 2021، ایڈیشنل سیکریٹری کیبنیٹ سیکریٹریٹ، حکومت بہار کا مکتوب 36 مورخہ […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

ووٹ ہماری طاقت ہے، ہمارا حق ہے، ہمارا مستقبل ہے – مولانا عارف قادری

دھنباد: آج صدر سبیل حسین ٹرسٹ، مولانا عارف رضا قادری صاحب نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ ڈالا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ "ووٹ ہماری طاقت ہے، ہمارا حق ہے، ہمارا مستقبل ہے۔” ان کا یہ پیغام ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اس کے اثرات پر […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاست و حالات حاضرہ

جھارکھنڈ کی سیاست میں ہندو مسلم کا کنگ کوبرا

اس وقت جھارکھنڈ کا الیکشن سر پر ہے ، پہلے مرحلہ کی ووٹنگ ہو چکی ہے ، تمام پارٹیاں راگ الاپنے میں لگی ہوئی ہیں ۔ طرح کے کے وعدوں کے گلدستے پیش کررہی ہیں ، بڑے بڑے سپنے سجارہی ہیں ۔ اور کسی بھی پارٹی کا یہی سب بڑا ہتھیار ہوتا ہے جس کو […]

بہار

وقف ترمیمی بل پر مسلمانوں نے اپنی بیداری سے ثابت کر دیا کہ وہ زندہ ہے۔ مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ، اس میں آئین کو بالادستی حاصل ہے۔ آئین کی پابندی ہر شہری پر یہاں تک کہ یہاں کی حکومتوں پر بھی لازم ہے ،کوئی اس کے خلاف نہیں کر سکتا ہے ،اگر کوئی خلاف کرے تو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے آواز بلند کرنے کا حق ہے، […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

نا اہل انچارج اردو زبان سیل مظفر پور ویس الرحمن کو جلد سے جلد ہٹایا جائے : ڈاکٹر نور عالم خان

مظفر پور, 18/نومبر (وجاہت، بشارت رفیع) اردو زبان سیل مظفر پور ان دنوں بے راہ روی کا شکار ہے اور ایسا اس کے انچارج افسر ویس الرحمن انصاری کی نا اہلی کی وجہ سے ہے۔ یہ باتیں انجمن ترقی اردو مظفر پور کے سیکریٹری، ترہت کمشنری کے ڈویژنل آرگنائزر و سینیٹر بی آر اے بہار […]

بہار

ڈاکٹر محمد یاسر کے ولیمہ و بشریٰ کے نکاح میں عبدالسلام انصاری، نیرنجن رائے، ابوذر کمال الدین، محمد رفیع وغیرہ نے کی شرکت

مظفر پور، 18/ نومبر (وجاہت، بشارت رفیع) قومی اساتذہ تنظیم مظفر پور کے خازن، قابل استاد و مشہور معالج ڈاکٹر محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ کے صاحب زادے محمد حماد کے بھائی ڈاکٹر محمد یاسر کی پرتکلف عشائیہ و بہن بشریٰ (کٹیہار ضلع میں+2 کی سائنس ٹیچر) کے نکاح کے موقع پر بڑی اہم شخصیات […]