حاجی پور/ نوادہ( محمد آصف عطا) نوادہ ضلع کے رجولی بلاک حلقہ کے مسئ محلہ باشندہ مشہور و معروف بمبئ ٹیلر کے مالک محمد حیدر علی مرحوم کی اہلیہ سلمہ خاتون کا سنیچر کی دیر شام انتقال پر ملال ہو گیا تھا۔جن کو آج بعد نماز ظہر سینکڑوں نم دیدہ لوگوں نے مقامی قبرستان میں […]
انتقال و تعزیت
حافظ عبدالسلام کا انتقال علمی حلقے رنجیدہ
گرسہائے گنج: 17 اکتوبر (طریق احمد)ستورہ جامع مسجد کے امام وخطیب و استاذ الاساتذہ حافظ عبدالسلام کا مختصر علالت کے بعد اج بروز جمعرات بعد نماز فجر انتقال ہو گیاانا للہ واناالیہ راجعوناللہ تعالی حافظ صاحب کی مغفرت فرماے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماےانتقال کی خبر جیسے ہی شوسل میڈیا پر پھیلی سیکڑوں علماء […]
دیوبند کے معروف عالم دین مولانا ندیم الواجدی کا امریکہ میں انتقال
شکاگو: 14 اکتوبرممتاز عالمِ دین اور معروف علمی شخصیت حضرت مولانا ندیم الواجدی صاحب کا طویل علالت کے بعد امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔مولانا ندیم الواجدی 23 جولائی 1954 کو دیوبند، ضلع سہارنپور، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام واصف حسین تھا، جو مشہور عالم دین حضرت حسین احمد […]
غم کے آنسو اور صبر کادامن
حاجی نثار احمد،مولانا نوشاد احمد مفتاحی ودیگرلواحقین سے اظہارِ تعزیت میرے مخلص وکرم فرما جناب حاجی نثار احمد صاحب چیرمین الہدی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ پرسونی مدہوبنی بہار ونگرانِ اعلی جامعہ ام الہدی پرسونی مدہوبنی بہار کی اہلیہ محترمہ اوربرادرِ گرامی قدر جناب مولانا نوشاد احمد صاحب نثاری مفتاحی بانی وناظم جامعہ ہٰذا کی والدہ ماجدہ کی […]
حاجی نثار احمدکی اہلیہ اور مولانا نوشاد احمد مفتاحی کی والدہ نم آنکھوں کے ساتھ پرسونی قبرستان میں سُپرد خاک
پرسونی ۔مدہوبنی (پریس ریلیز)11/اکتوبر ۔الہدی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ پرسونی کے چیرمین اور بستی پرسونی کے فکرمند داعی و مخلص خادمِ قوم جناب حاجی نثار احمد صاحب کی اہلیہ محترمہ اور جامعہ ام الہدی پرسونی مدہوبنی بہار کے فعّال بانی وناظم جناب مولانا نوشاد احمد صاحب نثاری مفتاحی کی والدہ ماجدہ کو آج جمعہ کے […]