غزل

غزل: کسی بھی شخص کو ہم بددعا نہیں دیتے

عجیب لوگ ہیں جو مشورہ نہیں دیتےلگی ہو آگ تو اس کو ہوا نہیں دیتے یہ جان بوجھ کے دشمن نے ہم پہ وار کیاکسی بھی شخص کو ہم بددعا نہیں دیتے غضب کی بات ہے دیوانگی کے عالم میںسرے نیاز تم اپنا جھکا نہیں دیتے سفر بھی اپنی محبت کا ختم ہو جاتاوہ راہ […]

غزل

غزل: ہوئے نہ لفظ ترے یا کمند ہوئے

کبھی پسند کبھی مجھ کو ناپسند ہوئےجو میری زات پہ احسان تیرے چند ہوئے تری زباں سے جو نکلے ہوئے وہ دل کے پارہوئے نہ لفظ ترے تیر یا کمند ہوئے انہیں جہان میں رتبہ ملا ہے کیا عالیسخن سے اور جو حکمت سے بحرہ مند ہوئے مرے خدا مجھے رکھنا قطار میں ان کیترے […]

طنز و مزاح غزل

طنزو مزاح: خدا خیر کرے

کتنا مجبور ہے انسان، خُدا خیر کرےبڑا مسرور ہے شیطان، خُدا خیر کرے خُود کی حالت کا اُسے دوستو اندازہ نہیںمُجھ پہ ہنستا ہے وہ نادان، خُدا خیر کرے بات حق کی جو زباں سے مری نکلی جانممُجھ سے سب ہوگئےانجان،خُدا خیر کرے پیار میں جس کے تڑپتا ہوں میں دن رات بہتباپ ہے اُس […]

غزل

غزل: اداسی بھی متاعِ کارواں معلوم ہوتی ہے

یہاں جو اس قدر آہ و فغاں معلوم ہوتی ہے کسی کے آنسوؤں کی داستاں معلوم ہوتی ہے عجب ہی بے قراری ہے عجب ہے بے بسی دیکھو کسی قاتل کے پنجے میں یہ جاں معلوم ہوتی ہے مرا تم حوصلہ دیکھو کہ ہر اک گام پر منزل مجھے گردِ سفر اور بے نشاں معلوم […]

غزل

غزل: خیالوں میں وہ آتے جارہے ہیں

خیالوں میں وہ آتےجارہےہیںمسلسل آزماتے جا رہے ہیں اکڑتے دند ناتے جا ر ہے ہیںہمیں شیخی دکھاتےجارہےہیں انہیں جتنا مناتے جا رہے ہیںوہ منہ اپنا پھلاتے جارہے ہیں وہی سچ مچ بناتے جا رہےہیںجو لو رب سےلگاتےجارہےہیں سندہے یہ یقیناجھوٹے پن کیقسم پیہم جوکھاتےجارہے ہیں غم و آلام کےلمحات میں بھیسدا ہم مسکراتے جا رہے […]

غزل

غزل: موہنی صورت بنالی جائے گی

موہنی  صورت  بنالی  جائے  گیپینگ الفت کی بڑھا لی جائے گی آپ کو مایوسیاں ہوں گی نصیبان سے جو  امید پالی جآئے گی سونپ دو  ہم کو  جوانی قیمتیکس طرح تم سے سنبھالی جائے گی دوست کودشمن سمجھناہے غضبکب تری یہ کج خیالی جائے گی مان جاٶ اب تو غصہ تھوک دوکب طبیعت یہ جلالی […]

غزل

غزل: یا جدائی کا ارادہ کر لیا جائے

عداوت کی سیاہی میں اُجالا کر لیا جائےمحبت کی زمیں پر آج سجدہ کر لیا جائے پیامِ دوستی دے کر اُسے دل سے دعا دے کرپرایا تھا کبھی جو اس کو اپنا کر لیا ہے ابھی کچھ دور منزل ہے ابھی دشوار رستے ہیںابھی ان ریگزاروں میں بسیرا کر لیا جائے چلو اک فیصلہ کر […]

غزل

غزل: مجھے بھی چن لے اپنا یار کوئی

کرے مجھ سے بھی سچٌا پیار کوئیمجھے بھی چن لے اپنا یار کوئی ترستےہیں یہ میرےکان کب سے”کبھی آواز دے ایک بار کوئی“ امیروں کے لیے ہیں رشتے ناتےنہیں مفلس کا رشتے دار کوئی پرکھتےہیں مِرے معیار کو وہمیاں جن کا نہیں معیار کوئی دلالی کی کمائی کھا رہے ہیںنہیں ہےسچٌا خدمت گار کوئی جنوں […]

غزل

طرحی غزل: نام تیرا لیا نہیں ہوتا

راہِ سنت پہ گر چلا ہوتاکوئی مجھ سے خفا نہیں ہوتا کیسے کٹتی ہے زندگی اس کیجس کے لب پر خدا نہیں ہوتا ذکر کرنا ضروری تھا ورنہنام تیرا لیا نہیں ہوتا بات دل پر تری لگی ہوگییوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا بات یہ بھی ہے کیا بتانے کیآج گھر گھر میں کیا نہیں […]