فیض آباد، ایودھیا مذہبی گلیاروں سے

قرآن کو جو پس پشت ڈالے گا ذلت و رسوائی اسکا مقدر ہوگی

سنہری مسجد ردولی میں درس قرآن سے مولانا توقیر احمد ندوی کا خطاب ردولی،ایودھیا(محمد مدثر):قرآن دنیا کی واحد کتاب ہے جس کے پاس انسانی زندگی کو ساحل مراد تک پہچانے کا مکمل دستور موجود ہے،اگر انسان اپنی زندگی میں قرآن سے رہنمائی حاصل کرنے لگے تو زندگی کے مسائل از خود حل ہو جائیں گے […]

اہم خبریں بہار، جھارکھنڈ و بنگال سماج و معاشرہ

غریب بچوں کی مدد اور ہماری ذمہ داری

انسانیت کی خدمت کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا، اور زہراء کے بچوں کا بھرم اس بات کی ایک طاقتور علامت ہے۔ ہزاروں کوششیں کر لی جائیں، مگر کچھ چیزیں عزم کو مٹی میں ملنے نہیں دیتیں۔ آج رات سبیل حسین ٹرسٹ کی جانب سے غریب بچوں کی مدد کی گئی، اور یہ وقت ہے […]

انتقال و تعزیت سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

افسوس! بابا صدیقی نہیں رہے

مہاراشٹرا کے مسلم لیڈروں میں ایک بڑا نام بابا صدیقی اب نہیں رہے، آج شام ساڑھے نو بجےاُن کے دفتر کے سامنے تین لوگوں نے اُن پر فائرنگ کی، تین گولیاں لگیں، لیلاوتی اسپتال لے جاتے ہوئے اُن کا انتقال ہوگیا ـ ضیاء الدین بابا صدیقی آبائی طور پر بہار سے تعلق رکھتے تھے، بڑے […]

تعلیمی گلیاروں سے حیدرآباد و تلنگانہ

گورنمنٹ ہائی اسکول عیدی بازار اردو میڈیم سے کامیاب طالبہ کو ٹیچر کی سرکاری ملازمت

اساتذہ کی تعلیمی رہنمائی، والدین کی دعائیں اور شوہر وساس کے تعاون پر اللہ کا شکرـ ثمینہ بیگم کے تاثرات حیدرآباد 12- اکتوبر ( راست)اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کرنے والوں کا مستقبل روشن ہے مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنا بہت ہی آسان اور فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ڈگری کامیاب اور دسویں جماعت […]

ادبی گلیاروں سے بہار بین الاقوامی

کمہرولی کے دو ادبی ستاروں ڈاکٹر جمیل اختر اور ڈاکٹر جاوید اختر کو بین الاقوامی اعزاز

ڈاکٹر مظفر حنفی کی چوتھی برسی پر ادبی ایوارڈ تفویض کمہرولی/ جالے: یہ خبر نہایت ہی مسرت کے ساتھ ادبی حلقوں میں عام کی جاتی ہے کہ پروفیسر مظفر حنفی مرحوم کی چوتھی برسی پر مظفر حنفی میموریل سوسائٹی (دہلی) کی جانب سے معروف نقاد اور محقق ڈاکٹر جمیل اختر صاحب کو ان کی ادبی […]

کرناٹک مذہبی گلیاروں سے

بنگلور میں ہونے والے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس عام کی تیاریوں کا آغاز

کرناٹک کے علماء و عمائدین کی ایک اہم مشاورتی نشست! بنگلور، 11؍ اکتوبر (پریس ریلیز): کل رات بعد نماز عشاء ٹینس پویلین، بنگلورمیں منعقد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس عام کے تعلق سے ایک اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس میں ریاست کے علماء و عمائدین شہر بالخصوص تمام مکاتب فکر، مسالک […]

بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے

افغانستان: دینی تعلیم حاصل کرنے کی مچی ہوڑ، 10 لاکھ طلبا نے لیا داخلہ مدارس میں داخلہ

کابل: 9 اکتوبرافغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد ملک بھر کے دینی مدارس میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جس کی وجہ سے ملک میں انتہاپسندی بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس رجحان سے نوجوان افغان طلبہ اور لڑکیوں کے لیے مواقع […]

عدالت میں مہاراشٹرا

گیٹ وے آف انڈیا بم دھماکہ: پھانسی کی سز ا کے خلاف داخل اپیل پر سپریم کورٹ میں 16/ اکتوبر کو سماعت متوقع

جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نے سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی ممبئی: 9/ اکتوبر2003 / میں ممبئی کے مشہور زویری بازار اور گیٹ وے آف انڈیا نامی علاقوں میں رو نما ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے الزام میں بامبے ہائی کورٹ کی جانب سے تین ملزمین کی پھانسی کی سزاؤں کی تصدیق کیئے […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

ٹیچر ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پالیسی 2024 کی خامیاں دور کرنے سے اساتذہ کی بے اطمینانی و مایوسی ہوگی دور: محمد رفیع

پٹنہ، 9 اکتوبر، قومی اساتذہ تنظیم بہار نے محکمۂ تعلیم کی جانب سے ٹیچر ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پالیسی 2024 پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ تنظیم کے ریاستی کنوینر محمد رفیع نے اس سلسلے میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو خط لکھنے کے بعد ایک پریس ریلیز کے ذریعے یہ بات کہی ہے۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اسد اویسی اور پرکاش امبیڈکر سے ایک اپیل

مہاراشٹر الیکشن میں اویسی اور امبیڈکر کےبغیر کانگریس جیت نہیں سکتی ہے۔ اگر INDIA اتحاد کو مہاراشٹر الیکشن جیتنا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر ونچت بہوجن آگھاڑی VBA اور مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کو اتحاد میں شامل کرنا ہوگا، ورنہ ہریانہ کی طرح بڑی شکست کے لیے تیار رہیں۔ونچت نے اب تک آنے […]