بہار تعلیمی گلیاروں سے

الفیض ماڈل اکیڈمی میں ششماہی امتحان کا آغاز

ارریہ ( مجاہد عالم ندوی ) حالیہ دنوں میں جہاں ملک کے ہر خطہ میں موجود دینی مکاتب و مدارس اور اسکولز میں ششماہی امتحان کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں وہیں فیض ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے ما تحت چلنے والا ایک دینی و عصری ادارہ الفیض ماڈل اکیڈمی بابوآن بسمتیہ ارریہ بہار کے طلبہ […]

امت مسلمہ کے حالات اہم خبریں یوپی

بہرائچ معاملے کے ملزمین کا یوپی۔پولیس نے انکاؤنٹر کرنا شروع کردیا ہے کیونکہ وہ مسلمان ہیں !

یہ انکاؤنٹر میں قتل کرنا یا گولی مارنا گینگ وار طرز کی انارکی ہے، اگر کوئی ملزم ہے تو اسے عدالت اور قانونی مراحل کے ذریعے سزا دی جائے لیکن اگر معاملہ مسلمانوں سے متعلق ہے تو انکاؤنٹر اور بلڈوزر کے ذریعے ناانصافی کی لت لگ گئی ہے!بہرائچ میں مسلمانوں پر یوگی آدتیہ ناتھ نے […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

ادارہ مباحث فقہیہ جمعیت علماء ہند کے زیر اہتمام انیسویں فقہی اجتماع کا انعقاد

نئی دہلی 16 اکتوبر.نت نئے پیش آمدہ مسائل پر غور و فکر کرکے امت کی راہ نمائی کرنے اور متفقہ طور پر ان جدید مسائل پر عمل داری کے لئے صوبہ راجستھان کے ضلع جیسلمیر کے پوکرن میں ادارہ مباحث فقہیہ جمعیت علماء ہند کا انیسواں اجتماع کی افتتاحی نشست زیر صدارت حضرت مولانا سید […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

اساتذہ کے منظور شدہ عہدے کی تفصیل مانگنا اردو ڈائریکٹوریٹ کی خانہ پری

اردو ڈائریکٹوریٹ ہندی اسکولوں کے اردو طلبہ و طالبات کی صحیح تعداد کرے معلوم، اردو اساتذہ کو دے ٹریننگ اور اردو اسکولوں سے غیر اردو داں اساتذہ کو نکالنے کی کریں سفارش : محمد رفیع مظفر پور، 16/اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) اسپیشل سیکریٹری بشمول ڈائریکٹر اردو ڈائریکٹوریٹ، محکمہ کابینہ سیکریٹریٹ، بہار پٹنہ نے ایک مکتوب […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

بودھن میں تفہیم ختم نبوت تربیتی اجلاس۔علماء حفاظ ائمہ مساجد و باشعور طبقہ سے عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کے اہم پروگرام میں شرکت کرنے کی اپیل

کاماریڈی 16/ اکتوبر: خواجہ شریف مظاہری کی اطلاع کے بموجب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ محبت و عقیدت سے ہی ایمان باقی رہتا ہے، موجودہ دور میں نئے نئے فتنے وجود میں آکر کوئی فتنہ توحید کی جگہ شرک کی تعلیم دیتا ہے، کوئی فرقہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

الفیض ماڈل اکیڈمی میں علمی وفود کی آمد!!!

ارریہ ( مجاہد عالم ندوی ) الفیض ماڈل اکیڈمی بابوآن بسمتیہ ارریہ ، بہار کا معروف و مشہور اور دینی و عصری علوم کا حسین سنگم ادارہ ہے ۔ جس کے چیئرمین جناب ڈاکٹر امان اللہ مدنی حفظہ اللہ عالی ہمت اور جہاں دیدہ شخصیت کے مالک ہیں ۔ اپنے تجربات اور جد وجہد کی […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

این سی پی سی آر کے چیئر پرسن پر قومی اساتذہ تنظیم نے ملک کو گمراہ کرنے کا لگایا الزام

حکومت ہند پریانک کانون گو کو دے سزا اور ملی تنظیمیں اپنے ادارے کی حفاظت کے لئے ہو کمر بستہ : محمد رفیع مظفر پور، 15/ اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) کے چیئر پرسن پریانک کانون گو کی غلط بیانی اور غیر ذمہ داران […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

جامعہ ام الہدی پرسونی میں ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان

مدہوبنی۔ 14/اکتوبر(پریس ریلیز) جامعہ ام الہدیٰ پرسونی مدہوبنی بہارکےشعبۂ نشرواشاعت کےمطابق جامعہ کی مجلسِ تعلیمی نےششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے،اعلامیےکےمطابق درجاتِ عالمیت  کی ہرجماعت میں شروع کی پہلی تین پوزیشنوں کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں:دورۂ حدیث شریف میں سفینہ پروین بنت محمد مصطفیٰ نے پہلی پوزیشن،روشنی پروین بنت محمد شاکر نے […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

مساجد امن کا گہوارہ، دین اسلام کے مراکز ہیں

مجلس تحفظ ختم نبوت کی نگرانی میں ڈاکٹر احسن فاروقی کے حسن تعاون سے تعمیر کردہ مسجد محمد ایوب فاروقی کا جلسہ افتتاح۔ کاماریڈی 14/ اکتوبر (پریس نوٹ) مساجد امن کا گہوارا ہیں، پوری دنیا کا مبدا خانہ کعبہ ہے، مسجد علاقہ کیلئے پاور ھاؤس ہے، یہاں سے اللہ کی رحمت بٹتی ہے، دین اسلام […]

اعظم گڑھ تعلیمی گلیاروں سے

دنیا کا سب سے معتبر ادارہ الجامعۃ الاشرفیہ ہے: جاوید بھارتی 

مبارکپور( اعظم گڑھ) سرزمین مبارکپور ایک ایسی نگری ہے جو ریشمی نگری بھی کہلاتی ہے اور دیار حضور حافظ ملت بھی کہلاتی ہے یہاں ہر ایک کو آنے کی خواہش ہوتی ہے اور جو آتا ہے وہ اپنے آپ کو خوش قسمت تصور کرتا ہے اسی سلسلے میں الجامعۃ الاشرفیہ کے سینئر استاد و ماہنامہ […]