بہار سماجی گلیاروں سے گوشہ خواتین

خواتین روزمرہ کے کاموں میں اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ پاتی: ڈاکٹر وی پی سنگھ

حاجی پور / پٹنہ (محمد آصف عطا) خواتین اپنے روزمرہ کے کاموں میں اپنی صحت کا مکمل خیال نہیں رکھ پاتی ہیں۔جس کی وجہ سے انہیں ہر ماہ روزے رکھنے اور کھانے کی بے قاعدگی کی وجہ سے ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ہفتہ کوڈاکٹر وی پی سنگھ نے بتایا کہ روٹری […]

بہار سماجی گلیاروں سے

پری پیڈ اسمارٹ میٹر کے خلاف دستخطی مہم شروع، پچاس ہزار دستخط جمع کرنے کا ہدف

حاجی پور/دیسری(محمد آصف عطا) دیسری میں پری پیڈ اسمارٹ میٹر لگانے کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے دیسری میں دستخطی مہم شروع کی گئی ہے۔دستخطی مہم کے آغاز کے موقع پر دھرم پور، ظفرآباد، افرول، غازی پور، مادھو پور، کھریکا، کھوکسہ، رام پور کچنی، لکھن پور، شاہ پور توئی، پاناپور، مدھول سمیت درجنوں دیہاتوں […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

حج ہاؤس،ممبئی میں شور،شرابے کے درمیان مولانا حلیم اللہ قاسمی جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر منتخب

جمعیۃعلما مہاراشٹر (ارشد مدنی) کا انتخابی اجلاس حج ہاؤس،ممبئی میں معمولی شور و غل ہونے کے باوجود کامیابی سے ہمکنار ممبئی: 6 اکتوبرجمعیۃعلما ہند کی ممبر سازی کے اختتام کے بعد تقریباً ایک ماہ سے ریاست مہاراشٹر مقامی /ضلعی /شہری اور زونل جمعیتوں کے انتخابات کا سلسلہ آج حج ہاؤس کے دوسرے منزلہ وسیع ہال […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد، اعلیٰ تعلیم پر زور

جلگاؤں: اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد 6 اکتوبر 2024 کو دوپہر 1 بجے جلگاؤں میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس کے احاطے میں واقع ڈسٹرکٹ پلاننگ کمیٹی ہال میں کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام شمالی مہاراشٹر کے کوآرڈینیٹر شبان فیض نے کیا تھا۔ اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کے نیشنل کوآرڈینیٹر حاجی زبیر میمن (پونے) اسپیکر تھے، جب […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے جوگیشوری میں "پرورش” کے عنوان سے پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد

والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو محبت سے قریب لائے تاکہ وہ اپنی زندگی کے مسائل کھل کر بیان کرسکیں: عقیل میاں عبد الرشید یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 5 اکتوبر 2024، بروز ہفتہ، جوگیشوری کے فاروق ستار عمر بھائی اسکول برائے طلبہ میں پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ ورکشاپ صبح 9:30 […]

مذہبی گلیاروں سے یوپی

توہین رسالت کے معاملے میں ملعون نرسنھانند گرفتار

جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج غازی آباد پولس کمشنر سے دفعہ ۲۹۹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے اور گرفتاری کا مطالبہ کیا غازی آباد: 5 اکتوبر 2024غازی آباد میں آج توہین رسالت کے انتہائی سنگین معاملے میں ملعون زمانہ یتی نرسنگھا نند کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

ملعون یتی نرسمہانند کا معاملہ: جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی غازی آباد پولیس کمشنر سے ملاقات، دہلی کے آئی پی ایس تھانہ میں شکایت درج

نئی دہلی، 4 اکتوبرصدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں غازی آباد کے پولیس کمشنر شری اجے کمار مشرا سے ملاقات کی اور انہیں ایک تحریری یادداشت پیش کی جس میں مہنت یتی نرسنگھانند […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بٹ کے رہ گئی ہے جو قوم آج فرقوں میں، اس میں دین و ملت کا اک بڑا خسارہ ہے

بزمِ رہبر دریاباد کے زیر اہتمام طرحی نعتیہ نشست کا انعقاد دریاباد،بارہ بنکی(محمد مدثر):بزمِ رہبر دریاباد کے زیر اہتمام مدرسہ معین الاسلام کے ماجدی ہال میں قاری شکیل احمد فرقانی کی صدارت اور دانش نوید انصاری کی نظامت میں طرحی نعتیہ نشست کا انعقاد کیا گیا جسمیں مہمان خصوصی کی حیثیت اسلم سیدنپوری اور مہمانان […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

محسن انسانیتؐ ﷺ صرف مسلمانوں کے نہیں بلکہ تمام مخلوق کے رہبر وپیشوا ہیں : ڈاکٹر عبدالغفار سلفی

ایمن فاؤنڈیشن اٹوا کے زیر اہتمام موضع پپرا مرغہواں میں ایک عظیم الشان اجلاس عام کا بحسن وخوبی اختتام پذیر اللہ تعالیٰ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنانے کا اعلان کیا اور اس کو احسن تقویم یعنی بہترین اور موزوں ترین صورت میں پیدا کرنے کی خبردی۔ مذاہب عالم میں قرآن کریم واحد […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

بابائے قوم گاندھی جی اور شاستری جی کے یوم پیدائش پر نمائش کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا) بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے 155 ویں یوم پیدائش کے موقع پر نیشنل یوتھ گاندھی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لکشیا کمپیوٹر آڈیٹوریم، سعد اللہ پور میں گاندھی درشن آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس نمائش میں سو سے زائد بچوں نے شرکت کی۔اس […]