امت مسلمہ کے حالات راجستھان مذہبی گلیاروں سے

اجمیر درگاہ شِیو مندر ہے۔ ہندو سینا کی طرف سے کورٹ میں پیٹیشن داخل

بابری مسجد کو ہڑپ کرنے والوں کی لالچی نظریں اب اجمیر درگاہ پر آچکی ہیں۔ مسلمان کیا کریں؟ ہندو سینا نے اجمیر کورٹ میں یہ پیٹیشن داخل کردی ہےکہ اجمیر درگاہ پہلے شِیوا مندر تھا۔ہندو سینا نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ اجمیر درگاہ کو بھگوان شری سنکٹ موچن مہا دیو وِراجمان مندر قرار […]

ادبی گلیاروں سے بہار

صحافی محمد شاہ نواز عطا کو ” ہندی ساہتیہ سمیلن ویشالی ” نے اعزاز سے نوازا

حاجی پور(محمد آصف عطا) جمہوریت کی سرزمین ویشالی کے حاجی پور شہر واقع انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ کے کانفرنس ہال میں منعقدہ ” ہندی پکھواڑا ” کے تحت کوی سمیلن و اعزازیہ تقریب کے دوران ہندی ساہتیہ سمیلن ویشالی کے جانب سے ویشالی ضلع کے مشہور صحافی محمد شاہ نواز عطا کو ” ہندی […]

بہار سماجی گلیاروں سے کھیل کود

صفائی ہی خدمت ہے مہم کے تحت میراتھن دوڑ کا انعقاد،ڈی ایم، ایس پی نے کی شرکت

حاجی پور (محمد آصف عطا) سووچھتا ہی سیوا مہا ابھیان کے تحت آج کلکٹریٹ کے احاطے سے میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع افسر جناب یشپال مینا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب ہر کشور رائے کے ساتھ کئی ضلعی سطح کے افسران، اہلکار اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔یہ دوڑ صبح 8 بجے کلکٹریٹ […]

ادبی گلیاروں سے بہار

ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ حاجی پور میں مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا) انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ حاجی پور (وزارت سیاحت، حکومت ہند کے تحت ایک خود مختار ادارہ) میں "ہندی پکھواڑا” کے دوران ادارے میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کے لیے مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔جس میں تمام اراکین نے شرکت کی۔اس پروگرام میں انسٹی ٹیوٹ نے […]

ادبی گلیاروں سے حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حیدرآباد: خانقاہ چشتیہ صابریہ رحمت نگر یوسف گوڑہ میں نعتیہ محفل کا انعقاد، عاشقانِ رسول سے کثیر تعداد میں شرکت کی پرخلوص اپیل

حیدرآباد 26/ ستمبر (پریس نوٹ) حافظ سید احمد آصف پریس سکریٹری جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ اطلاع کے بموجب جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ امیرپیٹ حیدرآباد کے زیراہتمام عظیم الشان فقیدالمثال نعتیہ محفل صلی اللہ علیہ وسلم بتاریخ 29 ستمبر 2024ء بروز اتوار بعد نماز عشاء متصل بمقام خانقاہ چشتیہ صابریہ رحمت نگر یوسف گوڑہ […]

دہلی عدالت میں گجرات مہاراشٹرا

گودھرا سانحہ مقدمہ: سرکاری وکیل نے بحث کرنے کے لیئے وقت طلب کیا، سپریم کورٹ برہم

اگلی سماعت جنوری 2025 میں متوقع، جمعیۃ علماء نے ملزمین کے دفاع میں سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی نئی دہلی: 26 ستمبرگودھرا ٹرین سانحہ مقدمہ میں میں گجرات ہائی کورٹ سے عمرقید کی سزا پانے والے ملزمین کی اپیلوں پر سپریم کورٹ آف انڈیا آج سماعت عمل میں آئی جس کے دوران گجرات حکومت […]

سیاسی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات، جمعیۃ علماء کی جانب سے وقف ترمیمی بل کی پر زور مخالفت

ممبئی ۔26؍ ستمبر 2024 ( پریس ریلیز ) آج یہاں ممبئی کے ہوٹل تاج انٹر نیشنل شانتا کروز ممبئی میں وقف تر میمی بل کے سلسلے میں تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب کی قیادت میں جمعیۃ علماء کے ایک اعلی سطحی […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

حالات سے مایوس ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں، وہ دن دور نہیں جب ہم تسبیح کے دانے کی طرح متحد ہوں گے۔ اتحاد ملت کانفرنس سے علماء کا خطاب

کھنڈ پپرا میں اتحاد ملت کانفرنس سے مولانا عبید اللہ خاں اعظمی،مولانا توقیر رضا خاں بریلوی سمیت دیگر علماء کرام کا خطاب دریاباد،بارہ بنکی(محمد مدثر): نوجوانان کھنڈ پپرا کی جانب سے ایک روزہ عظیم الشان اتحاد ملت کانفرنس کا مولانا ڈاکٹر طارق ایوبی ندوی کی صدارت و مولانا توقیر احمد ندوی کی نظامت میں منعقد […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن ویشالی کی اہم نشست، کئی امور پر تبادلہ خیال

حاجی پور (محمد آصف عطا) ضلع اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن ویشالی کی ایک اہم نشست حاجی پور شہر واقع نون گولہ نزد ٹاؤن تھانہ کے قریب مشہور پاٹھ شالہ کے احاطے میں کی گئی۔جس کی صدارت ضلعی صدر محمد عظیم الدین انصاری اور نظامت جوائنٹ سکریٹری عبدالقادر نے کی۔پروگرام کا آغاز سکریٹری ڈاکٹر ذاکر حسین […]

ادبی گلیاروں سے بہار، جھارکھنڈ و بنگال

ناشاد اورنگ آبادی پر کتاب کی رسم رونمائی

پٹنہ/ 25 ستمبر 2024ناشاد اورنگ آبادی ایک اچھے شاعر اور مخلص انسان تھے۔ ان کے کئی شعری مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں اور آج ان کی شخصیت اور شاعری پر معروف شاعر و صحافی ڈاکٹر بسمل عارفی کی کتاب ” ناشاد اورنگ آبادی : شخص اور شاعر ” کا اجراء عمل میں آیا […]