حاجی پور(محمد آصف عطا) جمہوریت کی سرزمین ویشالی کے حاجی پور شہر واقع انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ کے کانفرنس ہال میں منعقدہ ” ہندی پکھواڑا ” کے تحت کوی سمیلن و اعزازیہ تقریب کے دوران ہندی ساہتیہ سمیلن ویشالی کے جانب سے ویشالی ضلع کے مشہور صحافی محمد شاہ نواز عطا کو ” ہندی سیوی سمان 2024″ سے نوازا گیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی پدم شری جناب ڈاکٹر جتیندر کمار سنگھ،پدم شری جناب ومل جین اور ہندی ساہتیہ سمیلن ویشالی کے صدر جناب ڈاکٹر ششی بھوشن کمار نے پھول کا مالا پہناکر، شال اوڑھا کر اور سرٹیفکیٹ دیکر نوازا۔اس موقع پر جناب مرتضٰی کمال( سینئر ایڈمنسٹریٹو آفیسر ) انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ حاجی پور بھی موجود تھے۔
متعلقہ مضامین
"بزمِ ایوانِ غزل” کی عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست منعقد
بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست کہنہ مشق استاد شاعر مائل چوکھنڈوی کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانانِ خصوصی عاصی چوکھنڈوی، ڈاکٹر ایس احمد ( بارہ بنکی ) […]
سرسید ڈے کے موقع پر مضمون نویسی کا انعقاد
حاجی پور (محمد آصف عطا) شعبہ اردو ویشالی مہیلا کالج حاجی پور کے زیر اہتمام سر سید ڈے پر مضمون نویسی و تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔کالج کی طالبات نے مقابلے میں اپنی شمولیت درج کروائی۔سر سید کی تعلیمی نظریہ،سر سید کے افکار و نظریات،سر سید اور علی گڑھ تحریک جیسے عناوین پر طالبات […]
سیکریٹریٹ میں نیم پلیٹ سے اردو غائب، محمد رفیع نے کیا افسردگی کا اظہار، وزیر اعلیٰ کو مکتوب کیا ارسال
وزیر اعلی کی ہدایت پر ہو عمل، بغیر اردو والے تمام سائن بورڈ، نیم پلیٹ بدلے جائیں : محمد رفیع پٹنہ، 23/ ستمبر، سرکاری حکم نامے کی خلاف ورزی خوب ہوتی ہے، لیکن حکومت کے ناک تلے ایسا ہونے پر شدید تکلیف ہوتی ہے۔ ہدایت کے مطابق تمام سرکاری عمارتوں، نیم پلیٹ، سائن بورڈ و […]