بہار تعلیمی گلیاروں سے

الفیض ماڈل اکیڈمی میں سرپرست اور اساتذہ کی میٹنگ کا انعقاد!!!

بہار ( مجاہد عالم ندوی ) گزشتہ کل بتاریخ 26/ نومبر 2024 بروز منگل صوبہ بہار کے معروف و مشہور ضلع ارریہ میں دینی و عصری علوم کا حسین سنگم ادارہ الفیض ماڈل اکیڈمی میں ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان اور ممتاز طلبہ کے درمیان تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد اسکول کے چیئرمین […]

انٹرویو بہار سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے

مسلمان اپنی طاقت کو جب تک نہیں سمجھیں گے وہ ملک کی سیاست میں بے وقعت رہیں گے۔ اخترالایمان 

گزشتہ دنوں مہاراشٹر کی اسمبلی چناو میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدواروں کا چناو پرچار کے لئے بہار اسمبلی میں مجلس کے واحد رکن اسمبلی  اختر الایمان مہاراشٹر آئے ہوئے تھے ۔میری ملاقات اختر الایمان سے میرا روڈ میں اُنکے رشتے کے بھائی کے گھر پر ہوئی۔اختر الایمان سے پہلی ملاقات تھی اس […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

شمالی بہار کے مشہور و معروف ادارہ جامعہ فاطمة الزہراء ململ میں ششماہی انعامی مسابقہ کا انعقاد

مدھوبنی: آج مؤرخہ ٢٠/نومبر کو شمالی بہار کی عظیم وقدیم مرکزی درسگاہ جامعہ فاطمۃ الزہراء ململ مدھوبنی میں طالبات کا علمی وادبی پروگرام بعنوان مسابقہ خطابت ، بیت بازی و کویز منعقد ہوا ، جس میں بحیثیت حکم احقر کو شرکت کا موقع ملا ، ہر طبقہ کی تمام ہی طالبات نے بہت زبردست کارکردگی […]

دہلی عدالت میں یوپی

تاریخ کے گڑے مردے اکھاڑنے سے ملک کو شدید نقصان پہنچ رہاہے

نئی دہلی، 20 نومبر:صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سنبھل کی جامع مسجد کے حوالے سے پیدا کردہ تنازع اور عدالت کی جانب سے سروے کے حکم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ تاریخ کے جھوٹ اور سچ کو ملا کر فرقہ پرست عناصر ملک کے […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

سبیل حسین ٹرسٹ کے سکریٹری، جناب قاری راشد مدنی صاحب نے مکتب نوری کا کیا دورہ

دیوگھر : مولانا عبد القیوم نوری صاحب کی زیرِ نگرانی ایک معتبر تعلیمی ادارہ جو بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج فراہم کرتا ہے۔ ادارہ ٹھاڑھی کروا سونا راے ٹھاڑھی، ضلع دیوگھر، جھارکھنڈ میں واقع ہے، جہاں تعلیمی ماحول طلباء کی فکری اور ذاتی ترقی میں معاون ہے۔ سبیل حسین ٹرسٹ کے […]

مذہبی گلیاروں سے ہردوئی

ہرپال پور میں جلسہ عظمت قران و دستاربندی 23/نومبر کو علماء نے کی میٹنگ

بلگرام /ہردوئی) (طریق احمد)23/نومبر بروز سنیچر کو ہرپال پور قصبہ میں عظمت قران و دستاربندی کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں اج علماء کی میٹنگ منعقد ہوئی جسمیں کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں اہم گفتگو مفتی محمد اخلاق قاسمی بلگرامی و مولانا عبدالرحمان جامعی نے کی کنوینر استاد علاء سلدین نے بتایا کہ کانفرنس […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

جماعت اسلامی ہند کے اجتماع ارکان منعقدہ 15 تا 17 نومبر 2024بمقام حیدرآباد میں  منظور کی جا نے والی قرارد ادیں

حیدرآباد : کل ہند اجتماع ارکان ، جماعت اسلامی ہند کے آخری دن اہم ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور کی گئی ، اجتماع کی کامیاب تکمیل پر شہر حیدراباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی ، نائب امرائے جماعت پروفیسر سلیم انجینیر […]

ادبی گلیاروں سے لکھنؤ

انس مسرور انصاری کی کتاب ’’عکس اورامکان ‘‘ کی رسم رونمائی

ٹانڈہ جیسے علاقے میں رہ کر انس مسرورانصاری نے جو ادبی کام انجام دیئے ہیں وہ لائق تحسین ہیں۔احمد ابراہیم علوی لکھنؤ: قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن ٹانڈہ کے بانی و صدرانس مسرور انصاری کےتحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ’’عکس اورامکان ‘‘ کی رسم رونمائی۔۔ادبی نشیمن،،کے دفتر واقع الماس باغ ۔ہردوئی روڈ(لکھنؤ) میں منعقد ہوئی۔ […]

سیاسی گلیاروں سے یوپی

ویمن انڈیا موؤمنٹ۔ اترپردیش کی نئی ریاستی کمیٹی منتخب

بجنور۔(پریس ریلیز)۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) اترپردیش شاخہ کے زیر اہتمام ریاستی سطح کا خصوصی پروگرام 17نومبر 2024کو بجنور میں اختتام پذیر ہوا۔ اس اہم تقریب میں نئی ریاستی کمیٹی اور ریاستی صدر کا انتخاب کیا گیا۔ اس کے علاوہ خواتین کو بااختیار بنانے اور سماجی تبدیلی کے موضوع پر بھی سنجیدگی سے تبادلہ خیال […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

منی پور کے حالات تشویشنا ک ہیں۔ ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں منی پور کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منی پور میں نسلی تصادم کو شروع ہوئے تقریباً ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔جس میں اب تک سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں […]