ازقلم: محمد عمران نیپالی قارئین کرامآج سے ٧٤ سال قبل ”دارالعلوم نور الاسلام,, کا قیام وقت کے بزرگ ہستیوں کے ہاتھوں عمل میں آیا، یہ ادارہ جہاں قائم ہے، چاروں طرف بددینی اور بد عملی کا دور دورہ تھا، علم کا چراغ ناکے درجہ میں تھا، پورا علاقہ جاہلانہ رسم و رواج کی آماجگاہ بنا […]