نئی دہلی26/ اگستلشکر طیبہ نامی تنظیم کے مبینہ رکن ہونے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ کارووائیاں انجام دینے کی سازش میں شامل ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار ایک مسلم نوجوان کی ضمانت عرضداشت کو گذشتہ دنوں دہلی ہائی کورٹ نے سماعت کے لیئے منظور کرتے ہوئے قومی تفتیشی ایجنسی NIAکو نوٹس جاری کیا۔مظفر نگر […]