مضامین و مقالات

آپ کی زندگی ایک خاموش سبق ہے، جو ہر وقت پڑھا جارہا ہے!

تحریر: محمد ابوذر عین الحق مفتاحی قوت فکر و عمل پہلے فناء ہوتی ہےپھر کسی قوم کی شوکت پر زوال آتا ہے کیا آپ نے کبھی غور وفکر کیا ہے، کہ آپ کی ذات سے دنیا میں کیا پیھل رہا ہے؟اور لوگ آپ سے کیا سمجھ اور سیکھ رہے ہیں، برائی یا بھلائی؟؟یہ ایک حقیقت […]

قرآن و حدیث

آية الکرسی : اللہ تعالٰی کی عظمت و وحدانیت کا آئینہ!

از قلم : ڈاکٹر امان اللہ مدنیچیئرمین : الفیض ماڈل اکیڈمی بسمتیہ ارریہ بہار ٭ کرسی اللہ تعالٰی کا ایک عظیم مخلوق ہے ۔ ٭ قرآن کریم میں ایک عظیم آیت ہے ، جو آیت الکرسی کے نام سے معروف ہے ۔ ٭ کرسی کےبارے میں اللہ تعالٰی کا فرمان ہے : وسع کرسيه السماوات […]

تنقید و تبصرہ

مولانا ابوالکلام قا سمی کی تفسیر قرآن "تسہیل القرآن” : ایک تاثر

ازقلم: انوار الحسن وسطوی ( 9430649112) مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی سابق پرنسپل مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی پٹنہ بحیثیت جید عالم دین استاد,مصنف ,محقق , مفکر , مصلح ,دانشور اور صحافی کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ ان کی پوری زندگی جہد مسلسل اور عمل پیہم سے عبارت ہے۔ حضرت مولانا نے اپنے اوصاف جمیلہ […]

بین الاقوامی تعلیم

مکہ مکرمہ کا چوالیسواں عالمی مسابقہ برائے حفظ و تفسیر قرآن مجید ملک نیپال کے علماء کی نظر میں

تحریر : پرویز یعقوب مدنیخادم جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر نیپال مملکت سعودی عرب نے پوری دنیا کے ممالک میں کتاب و سنت کے فروغ، دینی علوم کی نشر و اشاعت، لوگوں کے عقائد واعمال کی اصلاح، غلط رسم و رواج اور بدعات و خرافات کی بیخ کنی، نیز دین اسلام کی صحیح اور سچی […]

سماج و معاشرہ

عصمت دری کے بڑھتے واقعات

تحریر: (مفتی) محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ کولکاتہ میں 31 سالہ جونیئر ڈاکٹر کا عصمت دری کے بعد سنجے رائے نامی پولیس کے ایک رضاکار نے قتل کر دیا، سی سی کیمرے کی مدد سے اسے گرفتار کر لیا گیا ,مودی جی کی زبان میں کہیں تو لباس اور […]

علما و مشائخ

امارت شرعیہ کے پہلے مبلغ حضرت مولانا یاسین قاسمی

ازقلم: سرفرازاحمدقاسمی،حیدرآبادبرائےرابطہ: 8099695186 علمائے بھاگلپورسےمتعلق میری کتاب زیرترتیب ہے اوراس پرکام جاری ہے،مہینوں قبل شیخ القراء حضرت قاری احمداللہ صاحب(1944تا10فروری 2024) سے بذریعہ فون ایک دن میری گفتگو ہورہی تھی کہ اسی درمیان قاری صاحب نے مجھ سےپوچھ لیاکہ” علمائے بھاگلپورپر جو کام آپ نے شروع کیاتھا وہ کہاں تک پہونچا؟یہ کام جاری رہنا چاہئے […]

سماج و معاشرہ مذہبی

ایک دوسرے سے حسد نہ کر

مکرمی!آج ہم دیکھتے ہیں کہ مسلم معاشرہ بغض وحسد ، و دشمنی ، کینہ ،جلن، عداوت ترک تعلق اور اس طرح کے بے شمار برائیوں میں مبتلا ہیں، جس کے ذریعہ صرف دنیوی اغراض اور مادی منفعت ہوا کرتے ہیں ، ، اس امت مسلمہ کے لئے بھی قرآن اور حدیث واقوال اور بزرگان دین […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقف بورڈ سرکار کے نشانے پر

مسلمانوں کے وقف بورڈ پر ایک ترمیمی بل مودی سرکار نے گزشتہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں متعارف کرایا ہے ۔لیکِن حزب اختلاف کے ممبران اور سرکار کے اتحادی ٹی ڈی پی کی مخالفت کی وجہ سے اس بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے ۔حالانکہ اس بل کو لانے کا […]

سیاست و حالات حاضرہ

اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا

تحریرْ: محمد شارب ضیاء رحمانی گزشتہ ہفتہ، دس دن سے، جہاں دیکھو وہاں کسی نہ کسی سیاسی لیڈرسے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے،اچھی بات ہے اور اس کا فائدہ بھی ہواہے، گرچہ یہ ملاقات وقف ترمیمی بل پیش ہونے سے قبل ہونی چاہیے تھی لیکن اس دوران پوری سستی دیکھی گئی، اگر اسی وقت اسی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان سیاست سے دور نہیں !!!

از قلم : مدثر احمدشیموگہ، کرناٹک۔ 9986437327 موجود ہ دور میں قوم مسلم کے زوال کے اسباب کی جب بات کی جاتی ہے تو مختلف وجوہات سامنے آتے ہیں ان میں سے دو اہم وجوہات کا جو تذکرہ ہم کرنے جارہے ہیں۔ جس میں ایک وجہ سیاست میں رہ کر بھی سیاسی شعور نہ ہونا […]