نعت رسول

ہوں درود ان پہ لاکھوں

بقلم : یاسر عبدالقیوم قاسمی ہوں سلام ان پہ لاکھوں جو حبیب ہیں خدا کےوہ ہیں رحمت دوعالم جو ہیں لعل آمنہ کے نہیں کوئی اب سہارا ہوں ہزار دکھ کا ماراہوں مریض غم دوا دو مجھے پاس اب بلا کے مرا سینہ جل رہا ہے مرا دل مچل رہا ہےتمہیں حاجیوں مبارک مجھے جارہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

دلت مسلم ، ریزرویشن اور کانگریس!!!

1947 میں وطن آزاد ہوا اور 1950 میں آئین کا نفاذ ہوا اور 1952 میں پہلا الیکشن ہوا اور اس وقت اٹھارہویں پارلیمنٹ چل رہی ہے 1947 سے لے کر اب تک سب سے زیادہ کانگریس نے ملک میں حکومت کی ہے اور کانگریس کی یہ خاصیت رہی ہے اور ہے کہ جب وہ اقتدار […]

مضامین و مقالات

مچھروں کی دہشت

تحریر: (مفتی) محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ مچھروں کے مضر اثرات سے بچانے اور بیداری لانے کے لیے ہر سال 20 اگست کو عالمی یوم مچھر منایا جاتا ہے، ہر سال اس کے لیے الگ الگ امور پر توجہ دلائی جاتی ہے، اس بار ”ملیریاکے خلاف لڑائی میں تیزی […]

امت مسلمہ کے حالات

تندئ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب

تحریر: محمد ریحان ورنگلی مستقبل کے حالات کے سلسلے میں مثبت سونچ، مثبت ارادے، مثبت پہلو، منفی عزائم سے بے اعتنائی، منفی زاویے سے بے رغبتی، منفی پہلو سے بے توجہی، حالات سے حسنِ ظن اور توقعِ خالص انسان کے اندر خوشی و مسرت کا احساس موجزن کرتی ہے، یہ امید و بیم اور مؤمنانہ […]

انتقال و تعزیت علما و مشائخ

اور وہ خاموش ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ازقلم: محمد قمرالزماں ندوی حقیقت کا اعتراف کرنا، مثبت تنقید کو برداشت کرنا ،سچائی کو تسلیم کرنا اور اپنی کمی ،کوتاہی اور غلطی کو مان لینا یہ ان لوگوں کی روش اور عادت ہوتی ہے، جو صحیح المزاج اور مثبت سوچ و فکر کے حامل ہوتے ہیں،حقیقت پسندی جن کی طبیعت میں ہوتی ہے، اور […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف شریعت کا ایک اہم حصہ ہے

تحریر: محمد ہاشم القاسمیخادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگالموبائل نمبر : 9933598528 وقف شرعی قانون کا ایک اہم حصہ اور مسلمانوں کی ملی زندگی کا ایک روشن باب ہے ۔ وقف کی جمع اوقاف اور وقوف آتی ہے ۔( القاموس المحیط،معجم مقاییس اللغہ) اوقاف کے عناصر اربعہ یہ ہیں (1) واقف، (2) موقوف علیھم، […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ادبی تنظیم بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست

باره بنکی (ابوشحمہ انصاری)بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست نبی گنج میں واقع بزم کے صدر الحاج نصیر انصاری کے بر مکان پر منعقد ہوئی ۔ جس کی صدارت ایس ایم حیدر صاحب نے کی۔ مہمان خصوصی کے طور پر ضمیر فیضی، تفیل زید پوری اور عدیل منصوری موجود رہے۔ نشست سے قبل الحاج نصیر […]

بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے

مکہ مکرمہ میں حفظ و تفسیر قرآن کریم کا عظیم الشان انٹر نیشنل مسابقہ شاہ عبد العزیز آل سعود بحسن و خوبی اختتام پذیر

الحمد للہ کتاب و سنت پر قائم حکومت سعودی عرب کے اندر رواں مہینے کے اندر سابقہ روایات کے تحت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی اور سعودی عرب کی وزارت برائے دینی امور و دعوت و ارشاد کی جانب سے مھبط وحی مکہ مکرمہ میں […]

دہلی

ممبئی لشکر طیبہ معاملہ: ملزم فیصل مرزا کی ضمانت عرضداشت بامبے ہائی کورٹ نے منظور کی

ممبئی 27/ اگست 2024پاکستانی ممنوعہ تنظیم لشکر طیبہ کے توسط سے ہندوستان میں مبینہ دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا منصوبہ بنانے کے الزامات کے تحت گرفتار ملزم فیصل حسام علی مرزا کو آج بامبے ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم جاری کیا۔ ملزم کی پیروی […]

نبی آخرالزماںﷺ

پیغمبر اسلام ﷺ کا حضرت عائشہؓ سے نکاح

تحریر: (مولانا) خالد سیف اللہ رحمانی نبی کی حیثیت عام انسانوں کی نہیں ہوتی، وہ خالق کائنات کا نمائندہ اور اس کی مرضیات کا ترجمان ہوتا ہے، اس کا اٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا، کھانا پینا، دوستوں اور دشمنوں کے ساتھ اس کا رویہ، سفر وحضر، غرض کہ زندگی کا ایک ایک لمحہ اور ایک ایک […]