بہار، جھارکھنڈ و بنگال

15 ستمبر کو باپو سبھاگار میں منعقد اجلاس میں شرکت کر مسلمان اپنی بیداری کا دیں ثبوت : مولانا تاج الدین قاسمی

مظفر پور، 12/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) مجوزہ وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کے لیے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے جو تحریک چلائی ہے اسی کے مدنظر 15 ستمبر 2024 کو پٹنہ کے باپو سبھا گار میں امیر شریعت بہار جھارکھنڈ و اڑیسہ مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب نے ایک بڑا […]

بارہ بنکی

زیدپور ممبر اسمبلی گورو کمار راوت کو پانچ رکنی وفد نے دو نکاتی میمورنڈم سونپا

بارہ بنکی(محمد مدثر): آج ایک پانچ رکنی وفد زید پور ممبر اسمبلی گورو کمار راوت کی رہائش گاہ پہنچ کر ایک دو نکاتی میمورنڈم سونپا۔میمورنڈم میں زیدپور و اطراف میں آدھار کارڈ کیمپ اور خستہ حال سڑکوں کی تعمیر کے سلسلہ میں کہا گیا ہے کہ زیدپور سے بارہ بنکی جانے والی اور محلہ وصی […]

مہاراشٹرا

حکومت وقف ترمیمی بل واپس لے یہ بل در اصل وقف املاک کو غصب کرنے کی سازش ہے

جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی پریس کانفرنس سے عمائدین ریاست کا پرزور مطالبہ ممبئی -: جماعت اسلامی ہند اور تمام اہم مسلم تنظیمیں و ادارے لوک سبھا میں پیش کردہ نئے مجوزہ وقف ترمیمی بل کو وقف کے تحفظ اور شفافیت کے نام پر وقف جائیدادوں کو غصب کرنے کی ایک گھناؤنی سازش قرار دیتے […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال جنوبی بھارت دہلی

"وقف ترمیمی بل کسی صورت میں منظور نہیں” بہار، آندھراپردیش اور دہلی میں بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر منعقد میٹنگ میں ملی جماعتوں اور سیاسی و قانونی شخصیات کا متفقہ فیصلہ نئی دہلی ۱۲؍ ستمبر: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر جمعیۃ کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں وقف (ترمیمی) بل سے متعلق ایک اہم مشاورتی میٹنگ […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"بزمِ ایوانِ غزل” کی عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست منعقد

بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست کہنہ مشق استاد شاعر مائل چوکھنڈوی کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانانِ خصوصی عاصی چوکھنڈوی، ڈاکٹر ایس احمد ( بارہ بنکی ) […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف جاری ملی مہم کو تقویت پہنچانے پر زور

بی بی گمانی بیگم وقف اسٹیٹ 259 کی منتظمہ نے پورنیہ میں علماء،ائمہ اور دانشوروں کی میٹنگ طلب کرکے مسلم پرسنل لاء کی ای میل مہم کو کامیاب کرنے میں جھونکی طاقت پورنیہ،12/ستمبر (پریس ریلیز)جامعہ خلفاء راشدین، مادھو پارہ پورنیہ میں منتظمہ کمیٹی بی بی گمانی بیگم کی جانب سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں سیرت طیبہﷺ پر پروگرام

مدنپورہ(ساجد محمود شیخ)انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں عید میلاد النبی صلعم کی مناسبت سے بروز جمعرات کو اسکول کے ہال میں سیرتِ سرورِ کونین صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر پروگرام رکھا گیا جس میں طالبات نے سیرت النبی صلعم پر تقاریر کیں اور نعت شریف خوانی کی پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن اور […]

بارہ بنکی

دین و شریعت ہی نجات کا واحد راستہ ہے:عبد الحلیم مظاہری

زیدپور کی مسجد امیر حمزہ گڈھی قدیم میں جلسہ "رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم” کے عنوان سے جلسہ بارہ بنکی(محمد مدثر):حضور اکرمؐ کو اللہ تعالیٰ نے سارے عالم کے لئے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا ہے آپ مادرِ رحم ہی میں تھے کہ آپ کی والدہ محترمہ نے رحمت کے انوار و تجلیات کا […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ایکٹ پر جلسے جلوس

ازقلم: مدثر احمد ، شیموگہ9986437327 مرکزی حکومت کی جانب سے وقف ایکٹ پر جو جس جے پی سی کی تشکیل دی گئی ہے اور جے پی سی کے ذریعے سے ایکٹ پر اپنے اعتراضات اور تجاویزات پیش کرنے کے لئے ہدایت دی گئی ہے اسکے بعد ملک میں ایک طرح سے افراتفری کا ماحول ہے ، […]

مذہبی

اسلام میں اوقاف اور تحفظ اوقاف

تحریر: (مفتی) محمد ثناءالہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ اسلام میں انفاق فی سبیل اللہ اور صدقہ نافلہ کی بڑی اہمیت ہے، یہ زکوٰۃ، صدقات واجبہ اورایسے نسبی رشتوں پر خرچ کی جانے والی رقم سے الگ ایک چیز ہے، جن کا نان ونفقہ واجب ہوتا ہے۔ قرآن کریم میں اللہ رب […]