हिन्दी ख़बरें

सांडी में मनाया गया शिक्षक दिवस

सांडी हरदोई गत वर्षो की भांति इस वर्ष भी भारत के पूर्व राष्ट्रपति और शिक्षक सर्वपल्ली राधाकृष्णन के जन्म दिवस के अवसर पर कस्बे के विश्वास गेस्ट हाउस में पूर्व अध्यक्ष दिनेश चंद्र गुप्ता व समाजसेवी अनिल गुप्ता द्वारा शिक्षक दिवस का आयोजन किया गया इस अवसर पर भारतीय जनता पार्टी के जिला अध्यक्ष और […]

مہاراشٹرا

حکومت ہند وقف جائیدادوں کو ہڑپنا چاہتی ہے، وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے لیے نا قابل قبول ہے!

وقف ترمیمی بل کے خلاف ہر انصاف پسند اپنی رائے یا تجویز جے پی سی کو ضرور دے : مولانا محمد الیاس خان فلاحی ممبئی: جماعت اسلامی ہند حلقہ مہاراشٹر کے امیر نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا ہے کہ وقف ترمیمی بل 2024 ء حکومت ہند نے پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جس […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

اوقاف کاتحفظ مسلمانوں کی دینی ذمّہ داری ہے: بلال احمد رحمانی

مظفرپور، 5/ ستمبر (رفیع)آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی تجویز کے مطابق بہار، اڈیشہ ، جھارکھنڈ و مغربی بنگال میں امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے زیر اہتمام اوقاف کے تحفظ کے سلسلے میں بیداری مہم میں تیزی آ رہی ہے ، مظفرپور میں بھی امارت شرعیہ سے وابستہ افراد عوام کے بیچ جاکر […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اقرا تھیم کالج میں یوم اساتذہ کی تقریب منعقد

اقرا ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیر اہتمام ایچ جے تھیم کالج اف ارٹس اینڈ سائنس مہرون جلگاؤں کے بزم اردو ادب کی جانب سے "یوم اساتذہ” کی تقریب منعقد کی گئی. پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے اسامہ صدیقی نے کیا ۔پروگرام کے اغراض و مقاصد کالج کی طالبہ سائمہ شیخ نائب صدر بزم […]

یوم اساتذہ

نیشنل اردو ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کلیان کے اساتذہ کے نام

استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بناتا ہے لہذا ہر ٹیچر اپنے آپ میں عظیم ہیں مگر فطری تقاضا ہے کہ وہ استاتذہ جن کی تدریس نے ہمیں نکھارا ہے ان کو بالخصوص شکریہ کہا جائے۔ یہ علم وہنر کا گلشن ہے میرے سب خوابوں کا درپن ہےاس کا ماحول سہانا ہے ، خوشیوں کا […]

یوم اساتذہ

اساتذہ: مقام اور ذمے داریاں

ازقلم: محمد قمرالزماں ندویمدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپ گڑھرابطہ نمبر 9506600725 پانچ ستمبر کو ہندوستان میں ٹیچر ڈے یعنی یوم اساتذہ منایا جاتا ہے، بچے اساتذہ کی اہمیت پر تقریر کرتے ہیں، اپنے اساتذہ کو گفٹ اور ہدیہ پیش کرتے ہیں، ان کی دعائیں لیتے ہیں اور حکومت بھی اس تاریخ کو اچھے، مخلص اور […]

یوم اساتذہ

زوال پذیر معاشرہ میں اساتذہ کی ذمہ داری

تحریر: کامران غنی صبا تدریس کارِپیغمبری ہے. اگر علم کے ساتھ حکمت و دانائی اور خلوص شامل نہ ہو تو استاد کی شخصیت مکمل نہیں ہو سکتی. صرف علم ہمیں دانشور تو بنا سکتا ہے، افراد ساز اور کردار ساز نہیں بنا سکتا. آج ہمارے معاشرے میں دانشور اور تعلیم یافتہ افراد کی کمی نہیں. […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

سابق وزیر حکومت بہار خالد انور انصاری سرکاری اعزاز کےساتھ سپرد خاک

مومن رہنماء محمد شہاب الدین انصاری اور محمد عارف انصاری خصوصی طور سے تدفین کے عمل میں ہوئے شریک پٹنہ، 4 ستمبر(پریس ریلیز)سابق وزیر حکومت بہار اور آل انڈیا مومن کانفرنس کے سابق صدر خالد انور انصاری کو ان کے آبائی قبرستان، ڈہری آن سون، بستی پور میں سپرد خاک کیا گیا۔ خالد انور انصاری، […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

سابق وزیرخالد انور انصاری نیک دل انسان تھے:ڈاکٹر شرافت حسین انصاری

پٹنہ،4؍ستمبر(پریس ریلیز)عظیم مجاہد آزادی و عبدالقیوم انصاری کے صاحبزادہ ،سابق وزیر حکومت بہار خالد انور انصاری کی رحلت سے پسماندہ طبقہ نے ایک مضبوط رہنما کھویا۔یہ باتیںخالد انور انصاری کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے بہار پردیش کانگریس آئی اقلیت کمیٹی کے نائب صدرڈاکٹر شرافت حسین انصاری کہی۔انہوں نے کہاکہ خالد انور ایک نیک […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

جمعیۃ علماء شہر بھیونڈی کا انتخاب بحسن و خوبی انجام پذیر

مفتی لئیق احمد صاحب قاسمی صدر، مفتی حفیظ اللہ حفیظ قاسمی جنرل سیکریٹری اور حاجی مکرم الدین(بلال سیٹھ) خازن منتخب 4؍ستمبر بروزبدھ صبح گیارہ بمقام جامعہ سراج العلوم بھیونڈی حضرت مولانامفتی لئیق احمدصاحب قاسمی ناظمِ اعلٰی جامعہ سراج العلوم بھیونڈی کی صدارت میں تقریبآ سواراکینِ منتظمہ کی موجودگی میں شہربھیونڈی کاانتخابی اجلاس منعقدہوا،مشاہدین کی حیثیت […]