انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

خالد انور انصاری ایک شریف النفس انسان تھے

مومن رہنماء محمد شہاب الدین انصاری اور محمد عارف انصاری نے ان کے گھر جاکر تعزیت کی پٹنہ،3؍اگست(پریس ریلیز)سابق وزیر حکومت بہار اور مجاہد آزادی عبدالقیوم انصاری رحمۃاللہ علیہ کے بڑے صاحب زادے خالد انور انصاری صاحب کا آج صبح 11 بج کر 2 منٹ پر میدانتا ہسپتال پٹنہ میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انسانیت کو اخلاقیات کے ساتھ حقیقی ازادی سے واقف کرانا وقت کی ضرورت ہے

اورنگ آباد: 3 ستمبر 2024 (جماعت اسلامی ہند،مہاراشٹر)کی خواتین ونگ نے ستمبر2024 میں ایک ماہ طویل ملک گیر مہم کا آغاز کیا ہے، جس کا موضوع "اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن” رکھا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد آزادی کے حقیقی جوہر اور اخلاقی اقدار سے اس کے اندرونی تعلق کے بارے میں بیداری پیدا […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

خالد انور انصاری کی رحلت سے ہر سو غم کی لہر

عبدالسلام انصاری، سلیم پرویز، ارشد فیروز، محمد رفیع وغیرہ نے پیش کی تعزیت پٹنہ، 3/ ستمبر، عظیم مجاہد آزادی و عبدالقیوم انصاری کے صاحبزادہ، سابق وزیر حکومت بہار خالد انور انصاری کی رحلت سے پسماندہ طبقہ نے ایک مضبوط رہنما و قائد کھو دیا۔ مرحوم بہت ہی نیک دل، خوش مزاج اور ہردلعزیز رہنما تھے۔ […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

اللہ نے ان لوگوں کو کامیابی کی خوش خبری دی ہے جو اپنے نفوس کا تزکیہ کرتے ہیں۔ شیخ محمد ابراہیم مدنی کا خطاب

سورہ اعلیٰ کی آخری آیات میں اللہ نے ان لوگوں کو کامیابی کی خوش خبری دی ہے جو اپنےنفوس کا تزکیہ کرتے ہیں اور ذکرِالہی میں مشغول رہتے ہیں اور نماز ادا کرتے ہیں اور اللہ نے انسان کی حالت کا بیان کیا ہے کہ وہ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتا ہےجب کہ آخرت […]

اہم خبریں دہلی

"کسی کے ملزم ہونے کی وجہ سے گھر منہدم نہیں کیا جا سکتا” سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی ۲؍ستمبر :جمعیۃ علماء ہند کی عرضی نمبر 295/2022 پر سماعت کرتے ہوئے آج سپریم کورٹ نے صاف کردیا ہے کہ جھٹ پٹ انصاف کے لیے بلڈوز ر سسٹم نہیں چلے گا۔ سپریم کورٹ نے اپنے ابتدائی تبصرے میں یہ بھی کہا کہ ملزم تو دور کی بات کسی مجرم کے گھر پر بلڈوزر […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

طلبہ اعزاز و رہنمائی پروگرام – ایس آئی او مالونی

یکم ستمبر 2024 کو اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (SIO) مالونی نے ہیومن اپلفٹمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (HUDA) کے تعاون سے "معمارِ جہاں تو ہے” کے عنوان کے تحت ایک طلبہ اعزاز و رہنمائی پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد اکیڈمک ایکسیلنس کی طرف راغب کرنا اور طلبہ کو قیمتی رہنمائی فراہم کرنا تھا۔ […]

हिन्दी ख़बरें

जमीअत उलेमा-ए-हिंद के अध्यक्ष मौलाना महमूद असद मदनी ने कहा कि बुलडोजर से न्याय नहीं, बल्कि न्याय का कत्ल होता है

किसी के आरोपी होने के कारण घरों को ध्वस्त नहीं किया जा सकताजमीअत उलेमा-ए-हिंद (मौलाना महमूद असद मदनी) की याचिका पर सुप्रीम कोर्ट में सुनवाई।अदालत ‘बुलडोजर कार्रवाइयों’ के लिए देशभर में मार्गदर्शक दिशानिर्देश बनाएगी। नई दिल्ली, 2 सितंबर: जमीअत उलेमा-ए-हिंद की याचिका संख्या 295/2022 पर सुनवाई करते हुए आज सुप्रीम कोर्ट ने स्पष्ट किया है […]

English News & Articles

Homes Cannot Be Demolished Simply Because Someone is Accused

Bulldozers Do Not Deliver Justice, They Destroy It: Maulana Mahmood Madani, Jamiat president Supreme Court Said While Hearing on Jamiat Ulama-i-Hind’s Petition New Delhi, 2 September: In a significant hearing today on petition number 295/2022 filed by Jamiat Ulama-i-Hind, the Supreme Court strongly stated that the "bulldozer system” cannot be used for delivering instant justice. […]

English News & Articles

Student Felicitation and Guidance Program – SIO Malvani

On September 1, 2024, the Students Islamic Organisation (SIO) Malvani in Collaboration with Human Upliftment and Development Association (HUDA) organized a Student Felicitation and Guidance Program under the theme "Memar-e-Jahan Tu Hai” (You are the Architect of the World). The event aimed to recognize academic excellence and provide valuable guidance to students. Approximately 200+ students […]

हिन्दी ख़बरें

AIMIM औरंगाबाद और जलगांव टीम पहुंची कल्याण कोनगांव पीड़ित बुज़ुर्ग से मिलने

इंशा अल्लाह ज़ालिमो को जो बेल मिली है वो जल्द रिजेक्ट होंगी और उन्हें सख्त से सख्त सज़ा होंगी AIMIM महाराष्ट्र प्रदेश अध्यक्ष इम्तियाज़ जलील साहब के आदेश पर कल 1 सितंबर, 2024, इतवार को औरंगाबाद से एडवोकेट खिजर पटेल साहब,औरंगाबाद AIMIM के नगरसेवक ज़फ़र बिल्डर साहब, AIMIM जलगांव ज़िला अध्यक्ष अहमद सर, जलगांव जिला […]