سیاست و حالات حاضرہ مفکرین و دانشوران

مسلمانان ہند اور اسد الدین اویسی

یہ سچ ہے کہ سیاست ایک ایسے گلیارے کا نام ہے جہاں ہر عمل کا ایک رد عمل ہوا کرتا ہے اس کی مثال ندی یا نہر سی ہے جس کے ایک سرے پر کی جانے والی حرکت کا اثر دوسرے سرے پر یقینی طور پر ہوتا ہے، یہ کوئی کھیل تماشہ نہیں بلکہ دنیا […]

مذہبی

باخدا دیوانہ باش و با محمد ہوشیار

ازقلم: محمد قمرالزماں ندویاستاذ: مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ9506007256 عربی زبان کے بعد سب سے زیادہ نعتیہ کلام کا ذخیرہ فارسی زبان میں ہے اور پھر اس کے بعد اردو کا نمبر آتا ہے, بلکہ سچائی یہ ہے کہ فارسی کا نمبر ایک پر ہے۔ بہر حال نعتیہ شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ […]

مذہبی

مسلمانو! اللہ سے ڈرو سودی کاروبار چھوڑ دو،،تاکہ ہم کامیاب ہوسکیں

تحریر: (مولانا)محمد عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگار وصحافی حیدرآباد9849099228 يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰٓوا اَضْعَافًا مُّضٰعَفَۃً۝۰۠ وَاتَّقُوا اللہَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ۝ وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِىْٓ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِيْنَ ۝ وَاَطِيْعُوا اللہَ وَالرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۝( سورۃ عمران آیات ۱۳۰تا۱۳۲)اے لوگوجو ایمان لائے ہو،یہ بڑھتا چڑھتا سود کھانا چھوڑ دو اور اللہ سے ڈرو،امید کہ فلاح پاؤگے۔ اس آگ سے […]

ادبی گلیاروں سے بہار

صحافی محمد شاہ نواز عطا کو ” ہندی ساہتیہ سمیلن ویشالی ” نے اعزاز سے نوازا

حاجی پور(محمد آصف عطا) جمہوریت کی سرزمین ویشالی کے حاجی پور شہر واقع انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ کے کانفرنس ہال میں منعقدہ ” ہندی پکھواڑا ” کے تحت کوی سمیلن و اعزازیہ تقریب کے دوران ہندی ساہتیہ سمیلن ویشالی کے جانب سے ویشالی ضلع کے مشہور صحافی محمد شاہ نواز عطا کو ” ہندی […]

بہار سماجی گلیاروں سے کھیل کود

صفائی ہی خدمت ہے مہم کے تحت میراتھن دوڑ کا انعقاد،ڈی ایم، ایس پی نے کی شرکت

حاجی پور (محمد آصف عطا) سووچھتا ہی سیوا مہا ابھیان کے تحت آج کلکٹریٹ کے احاطے سے میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع افسر جناب یشپال مینا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب ہر کشور رائے کے ساتھ کئی ضلعی سطح کے افسران، اہلکار اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔یہ دوڑ صبح 8 بجے کلکٹریٹ […]

ادبی گلیاروں سے بہار

ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ حاجی پور میں مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا) انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ حاجی پور (وزارت سیاحت، حکومت ہند کے تحت ایک خود مختار ادارہ) میں "ہندی پکھواڑا” کے دوران ادارے میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کے لیے مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔جس میں تمام اراکین نے شرکت کی۔اس پروگرام میں انسٹی ٹیوٹ نے […]

ادبی گلیاروں سے حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حیدرآباد: خانقاہ چشتیہ صابریہ رحمت نگر یوسف گوڑہ میں نعتیہ محفل کا انعقاد، عاشقانِ رسول سے کثیر تعداد میں شرکت کی پرخلوص اپیل

حیدرآباد 26/ ستمبر (پریس نوٹ) حافظ سید احمد آصف پریس سکریٹری جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ اطلاع کے بموجب جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ امیرپیٹ حیدرآباد کے زیراہتمام عظیم الشان فقیدالمثال نعتیہ محفل صلی اللہ علیہ وسلم بتاریخ 29 ستمبر 2024ء بروز اتوار بعد نماز عشاء متصل بمقام خانقاہ چشتیہ صابریہ رحمت نگر یوسف گوڑہ […]

دہلی

دہلی القاعدہ معاملہ: مولانا انظر شاہ کے مقدمہ سے ڈسچارج کے خلاف داخل پٹیشن کو دہلی ہائی کورٹ نے کردیا خارج

مولانا انظرشاہ کو بڑی راحت، جمعیۃ علماء ہند نے قانونی امداد فراہم کی نئی دہلی: 26 ستمبردہلی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے آج یہاں مشہو ر رعالم دین مولانا انظر شاہ کو بڑی راحت دیتے ہوئے استغاثہ کی جانب سے ان کی رہائی کے خلاف داخل اپیل کو دفاعی وکیل کے اعتراض کے […]

دہلی عدالت میں گجرات مہاراشٹرا

گودھرا سانحہ مقدمہ: سرکاری وکیل نے بحث کرنے کے لیئے وقت طلب کیا، سپریم کورٹ برہم

اگلی سماعت جنوری 2025 میں متوقع، جمعیۃ علماء نے ملزمین کے دفاع میں سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی نئی دہلی: 26 ستمبرگودھرا ٹرین سانحہ مقدمہ میں میں گجرات ہائی کورٹ سے عمرقید کی سزا پانے والے ملزمین کی اپیلوں پر سپریم کورٹ آف انڈیا آج سماعت عمل میں آئی جس کے دوران گجرات حکومت […]

سیاسی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات، جمعیۃ علماء کی جانب سے وقف ترمیمی بل کی پر زور مخالفت

ممبئی ۔26؍ ستمبر 2024 ( پریس ریلیز ) آج یہاں ممبئی کے ہوٹل تاج انٹر نیشنل شانتا کروز ممبئی میں وقف تر میمی بل کے سلسلے میں تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب کی قیادت میں جمعیۃ علماء کے ایک اعلی سطحی […]