سماج و معاشرہ

اپیل کے چیئرمین ارب پتی اسٹیو جابز کی موت سے پہلے آخری الفاظ

ممتاز کاروباری شخصیت اور ایپل کمپنی کے چیئرمین، ارب پتی اسٹیو جابز، 56 سال کی عمر میں لبلبے کے کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ انہوں نے 7 ارب ڈالر کی دولت چھوڑی۔ اور یہ ہیں ان کے چند آخری الفاظ: "میری موجودہ حالت سے، میری زندگی کامیابی کا جوہر نظر آتی ہے، لیکن مجھے […]

علما و مشائخ

امیر شریعت سادس حضرت مولانا سید نظام الدینؒ اور ملی وحدت و اجتماعیت

بافیض اور متفق علیہ شخصیت اردو زبان کا ایک مشہور اور پامال، لیکن بہت ہی بامعنی شعرنہے : موت اس کی ہے کرے جس پہ زمانہ افسوسیوں تو آئے ہیں سبھی دنیا میں مرنے کے لئے انسانی آبادی کی اس بھیڑ میں اوراربہا ارب انسانوں میں چند ہی افراد ایسے ہوتے ہیں ، جن پریہ […]

امت مسلمہ کے حالات

موجودہ حالات میں امت کا ایجنڈا (دوسری قسط)

ایمان و اتحاد،تعلیم و تربیت، معاشی استحکام و تعارف اسلام گزشتہ سے پیوستہ موجودہ حالات میں امت مسلمہ کا ایجنڈا کیا ہونا چاہئے؟موجودہ ملک کی صورت حال ہمارے سامنے ہے،شاید ہی کوئی ریاست ہوگی جہاں مسلمان محفوظ اورپرامن ہیں۔ سب سے پہلے مسلمان اپنے ایمان اور عقیدہ کی اصلاح و درستگی کے ساتھ اسے مضبوط […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی

دینی مدارس کے خلاف این سی پی سی آر کی گائیڈلائن پر سپریم کورٹ کی روک

صدر جمعیۃ مولانا محمود مدنی نے فیصلے کا خیرمقدم کیا او رکہا کہ این سی پی سی آر کے چیئرمین نے آنکھوں پر پٹی ڈال رکھی ہے نئی دہلی، 21 اکتوبر: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے سپریم کورٹ کے اس عبوری حکم کا خیرمقدم کیا ہے جس میں نیشنل کمیشن فار […]

دہلی

فرقہ پرستی کے خلاف اکثریتی سماج کا میدان میں آنا ضروری

جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام سماجی و تعلیمی شخصیات کے اجتماع میں ایک متفقہ پلیٹ فارم بنانے کا اعلانتشار گاندھی نے کہا کہ مسلمانوں کو ملک مخالف بنا کر پیش کیا جارہا ہے ۔مولانا محمود اسعدمدنی نے کہا کہ مسلمانوں میں مایوسی کا احساس ملک کے لیے نقصان دہ ۔ نئی دہلی ۲۱؍ اکتوبر […]

بہار

ویشالی ہندی ساہتیہ سمیلن کا کردار قابل ستائش: ڈاکٹر انیل سلبھ

ہندی ساہتیہ سمیلن کے 43 ویں کنونشن میں ویشالی کے چار ادیبوں کو سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر سی پی ٹھاکر کے ہاتھوں نوازا گیا حاجی پور/پٹنہ(محمد آصف عطا) ضلع سے متصل پٹنہ شہر کے کانفرنس ہال میں بہار ہندی ساہتیہ سمیلن کے صدر ڈاکٹر انیل۔سلبھ کی صدارت میں 19-20 اکتوبر کو منعقد ہوئ دو روزہ […]

بہار جموں و کشمیر

ویشالی کے انجینئر فہیم الناصر کی جمو کشمیر دہشت گردانہ حملے میں موت، ابابکرپور گاؤں میں بچھا صف ماتم

نم آنکھوں کے ساتھ بوڑھی ماں، بیوی، بچے اور گاؤں والے میت کے آنے کا کر رہے انتظار حاجی پور/چہرہ کلاں(محمد آصف عطا)ضلع کے چہرا کلاں بلاک علاقے کے مشہور گاؤں ابابکر پور باشندہ انجینئر محمد فہیم الناصر گزرے دن کشمیر میں ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے تھے۔اس کی خبر ملتے ہی […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

این سی پی سی آر کی سفارش پر عدالت عظمیٰ کے ڈنڈا چلانے کا قومی اساتذہ تنظیم نے کیا خیر مقدم

مظفر پور، 21/ اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) ہندوستان کے تمام ریاستوں کے ملحقہ مدارس کو مل رہی مالی تعاون کو روکنے اور اتر پردیش کے غیر امدادی مدارس سے غیر مسلم طلبہ کو مدارس سے نکال کر سرکاری اسکولوں میں داخلہ کرانے کے این سی پی سی آر کی سفارش پر عدالت عظمیٰ ہند نے […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

دیویٰ میلہ آڈیٹوریم میں سیرت النبی کانفرینس و نعتیہ مشاعرہ منعقد

دنیا کی تمام برائیوں سے بچ کر اللہ کے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہو گا:مولانا سید فضل المنان رحمانی بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ میں مت پڑو، تم ہی سر بلند رہوگے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار دیوی١ میلہ آڈیٹوریم میں سیرت النبی کانفرنس و نعتیہ […]

عدالت میں مہاراشٹرا

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ مقدمہ: متاثرین کی بھگوا ملزمین کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی عدالت سے گذارش

سادھوی پرگیہ سنگھ کے وکلاء نے ملزمہ کو بے قصور بتایا، خصوص این آئی اے عدالت میں حتمی بحث جاری ممبئی21/ اکتوبرمالیگاؤں 2008 بم دھماکہ مقدمہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے، آج ایک جانب جہاں اس مقدمہ کا سامنا کررہی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے وکلا ء نے خصوصی این آئی […]