سیاست و حالات حاضرہ

مدارس اور مسلم یونیورسٹی پر عدالتی فیصلے

آج کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ بحال کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ حقیقت کی بنیاد پر ہے ۔ 57سال پرانے فیصلے پر سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ اپنی جگہ اہم ہے۔اس میں یہ اشکال بھی رکھ دیا گیا ہے کہ ایک سہ رکنی کمیٹی اس کے اقلیتی کردار پرکام کرے […]

تعلیمی گلیاروں سے گوشہ تعارف مذہبی گلیاروں سے

سالانہ اجلاس: جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر

حسب ایماء مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر،امیر شریعت بہار اڑیسہ وجھارکھنڈ وسکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ۔9نومبر 2024ءمطابق 6/جمادی الاولی 1447ھ بروز ہفتہ اتوار بعد نماز مغرب جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کاایک عظیم الشان سالانہ اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے ۔ جس میں ملک […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

احترام انسانیت اور مذاہب عالم کانفرنس؛ چند گزارشات ۔ چند توقعات

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند جو اول وہلے میں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کے نام سے وجود میں آیا تھا ,انتہائی قدیم ترین تنظیم ہے جو دسمبر ۲۰۰۶ ء میں وجود پژیر ہوا اور اول روز سے اس نے کتاب و سنت کی تعلیمات و ارشادات کی آبیاری کا فریضہ انجام دیا؛اور تب سے […]

سیر و تفریح کرناٹک مذہبی

شہر گلستان بنگلور کے شب و روز

دین و شریعت آسان ہے ، شریعت میں دی گئی سہولتوں سے فائدہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے گزشتہ سے پیوستہ دین اسلام اور اس کی شریعت میں سختی نہیں ہے ، بلکہ یہ فطری اصولوں سے ہم آہنگ ہے ، اس کی بنیاد آسانی پر ہے ، اس کی مثال ہمارے سامنے ہے ، […]

انتقال و تعزیت

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی

آج کا دن تاریخی لحاظ سے ہمیں ایسے سنگم پر لاکھڑا کیا ہے کہ ایک طرف فرحت انبساط و شادمانی سے اہل محلہ سرشار ہیں تو دوسری طرف نہایت رنج و الم اور حزن و ملال سے چور …قصہ کچھ یہ کہ آج ہماری مرکزی جامع مسجد جلپاپور ۶ کا افتتاحی اجلاس جو نہایت تزک […]

تعلیم عدالت میں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ فی الحال محفوظ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو دی گئی’اقلیتی ادارے’کا درجہ برقرار رہے گا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں 7 ججوں کی بنچ نے دیا ہے۔ عدالت نے آئین کے آرٹیکل 30 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مذہبی طبقے کو تعلیمی ادارے قائم کرنے اور چلانے کا […]

زبان و ادب

دور جدید میں اردو زبان کی اہمیت و انفرادیت

اردو ہندوستان کی وہ شیریں زبان ہے جو سنسکرت اور ہندی کی طرح ہی اس ملک میں پیدا ہوئی اور پروان چڑھی ۔ یہی نہیں بلکہ یہ آج بھی عوام کے قلب و ذہن پر راج کر رہی ہے ۔ یہ وہ زبان ہے جسے بجا طور پر ہندوستانی کہلانے کا حق حاصل ہے ۔ […]

زبان و ادب

آؤ!! ہم ملکر ہماری مادری زبان کی ترقی کریں ” یومِ اردو ” کے پیغام کو عام کریں۔

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کی یومِ پیدائش بطور عالمی یوم اردو مناتے ہوئے ان کیے شخصیت کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ کے پیغامات کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پرہندوستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف ممالک میں اردو سے محبت رکھنے […]

ادیب و شعرا

شاعرِ مشرق ڈاکٹر اقبال کی شخصیت، شاعری کا انداز اور اردو ادب میں ان کا مقام

اس بات سے ہم بالکل آشنا ہے کہ اس عالم میں بہت سے لوگ ہے جو اپنے نام سے ہی مشہور و معروف ہے۔ اور وہ اپنے فن میں ہر ایک کام بہت خوبصورت اور بہترین انداز میں اپنا بجا لائے ہیں۔ انہیں فن کاروں میں ایک مشہور و معروف فن کار علامہ اقبال ہیں […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی عدالت میں

سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے متعلق "عزیز باشا جج مینٹ” کو کیا مسترد، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے فیصلے کا کیا خیر مقدم

اس سے اقلیتی کردار کی بحالی کی راہ ہموارہوئی ہے۔ مولانا مدنی نئی دہلی: ۸؍ نومبر: سپریم کورٹ کی سات رکنی بنچ نے آج کثرت رائے سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی کردار سے متعلق 1967 کے سید عزیز باشا بنام یونین آف انڈیا جج مینٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ […]